Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ٹیکس دہندگان کی کوئٹہ سے کراچی منتقلی کا نوٹی فکیشن معطل

بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے کوئٹہ کے اہم ٹیکس ادا کرنے والے صنعت کاروں اور کاروباری اداروں کو کراچی منتقل کرنے سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس…

سات ستمبرہمارے لئے یوم الفتح ہیں،حافظ حسین احمد

جمعیت علمائاسلام کے مرکزی ترجمان اورسابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ 6 ستمبر وطن عزیزکے جغرافیائی دفاع و استحکام اور7 ستمبر نظریاتی دفاع اوراستحکام کا دن ہے یہ دونوں دن ہمارے لیے یوم الفتح ہیں،پارلیمنٹ کے اندرمولانا مفتی محمود…

ریکو ڈک ڈیل: پاکستان کی چھ ارب ڈالر جرمانے کی منسوخی کی اپیل

پاکستان کے معدنی دولت سے مالا مال صوبے بلوچستان میں ریکو ڈک کے مقام پر قدرتی معدنیات، خاص کر سونے او تانبے کے بہت بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ ماضی میں وہاں کان کنی کے لیے ٹیتھیان کاپر کارپوریشن کے ساتھ ایک لیزنگ ڈیل پر دستخط کیے گئے تھے، جسے…

جوبائیڈن صدر بنے تو امریکا پر نائن الیون جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ، نور بن لادن

واشنگٹن: اسامہ بن لان کی بھتیجی نور بن لادن نے کہا ہے کہ اگر امریکا میں آئندہ صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے نیویارک پوسٹ نے اس…

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 22 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، آبادی کی نقل مکانی

کیلی فورنیا:  کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا، سیکڑوں افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لیا گیا۔ امریکی ریاست کیلی فورنای میں آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ آگ سے متاثرہ علاقے میں پھنسے 200 سے زائد…

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 41طالبان ہلاک،8زخمی

کابل: افغان صوبہ قندھار اور لغمان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 41طالبان ہلاک اور8زخمی ہو گئے ، بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر طالبان کے ہلکے اور بھاری اسلحہ کو ضائع کر دیا،

کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا فیصلہ مایوس کن :ترک وزارت خارجہ

انقرہ  :  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسووحکام کی طرف سے ایسے بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی پر مبنی فیصلے کا سوچا جانا ہی مایوس کن ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کوسووقیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بیت المقدس کی قانونی و تاریخی حیثیت…

دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2کروڑ71لاکھ 3ہزار845ہوگئی

بیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ 7ستمبرکوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا…