Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی پی ایل کا سرحدی دریافتوں میں نیا سنگِ میل،بلوچستان میں2009سے ابتک 13دریافتی کنوئیں کھودے
کوئٹہ: ملک میںہائےڈرو کاربن کے حامل معروف بیسنز میں آسان اور بڑی دریافتوںمیں کمی کی وجہ سے، پاکستان پےٹرولئےم لمےٹڈ (پی ی اےل ) نے اپنے ہائےڈرو کاربن کے ذخائر کو بڑھانے اور دریافتوں کے لئے نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے خطرات سے گھرے لیکن…
بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1 کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔
پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1 کنویں سے گیس کے…
تمام فیصلوں اور اقدامات پر بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم سے سی ایم سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی ترقی کے معاملات، وفاقی حکومت کے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے…
میر حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی نشست پر 12 ستمبر کو الیکشن ہوگا
الیکشن کمیشن بلوچستان نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر 12 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخبات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔
صوبائی الیکشن کمشنر نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے 4 امیدواروں کی…
ماسکو میں ملاقات کے بعد بھارت، چین کا سرحدی کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق
چین اور بھارت کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو میں ایک اعلی سطحی سفارتی اجلاس کے بعد ہمالیائی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کرنے اور ‘امن و امان’ کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی…
انڈیا اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈے پر متفق
نڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے ان کی افواج اپنی موجودہ پوزیشن سے ’فوراً پیچھے ہٹیں‘ گی۔
انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی…
پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہوگئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف
جینیوا: ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر ( ڈبلیو ڈبلیوایف) نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں یہ اندوہناک خبردی ہے کہ 1970 کے بعد سے اب تک کرہِ ارض پر جنگلی حیات میں 68 فیصد (دوتہائی) کمی واقع ہوئی ہے۔
یہ تباہ کن کمی گزشتہ 50 برس میں ہوئی ہے جن میں ممالیوں،…
یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سو چی کو ‘رائٹز پرائز کمیونٹی’ سے برطرف کردیا
برسلز: یورپی پارلیمنٹ نے میانمار کی سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو روہنگیا برادری کے خلاف ریاستی جرائم کا ‘اعتراف’ کرنے پر ‘سخاروف پرائز کمیونٹی’ سے ہٹا دیا۔
یورپی یونین کی اسمبلی نے سابقہ جمہوری مہم چلانے والی خاتون کو نوبل امن انعام ملنے…
عالمی ادارہ صحت کووِڈ 19 سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا معترف
اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جن سے بین الاقوامی برادری کو یہ سیکھنا چاہیے کہ عالمی وبا کووِڈ 19 سے کس طرح نمٹا جائے۔
سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈان کو بتایا کہ یہ…
خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا…
