Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عورت ہو یا مرد، ہر زیادتی کے ملزم کو سخت سزا ہونی چاہیے : سنتھیا ڈی رچ

امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے کہا ہے کہ عورت ہو یا مرد، بچہ یا خواجہ سرا، سب کے حقوق کا برابر تحفظ ہونا چاہیے،جب عورت کے تحفظ کی بات آئے توتمام ادارے ایک پیج پرہونے چاہئیں،زیادتی کے ہر ملزم کو سخت سزا ہونی چاہیے ۔ سپریم کورٹ کے باہر…

موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

قائمہ کمیٹی نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا ریاض فتیانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے موٹروے پر زیادتی واقعے کا سخت…

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے

 بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح 25سمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ قائد…

پاک افغان بارڈر پر تشدد کا مقصد افغان امن عمل متاثر کرنا ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار  کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر تشدد میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل متاثر کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان دونوں ملکوں میں امن اور ترقی کا…

پاکستان، روس کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، روس سے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے کثیرالجہتی شعبوں میں تعاون چاہتےہیں۔ ماسکو میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے…

موٹروے زیادتی؛ سی سی پی اوکے بیان کو خواہ مخواہ متنازع بنایا جا رہا ہے، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس سے متعلق سی سی پی او کی بات کا غلط مطلب نکالا گیا ہے۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ موٹروے زیادتی واقعہ میں…

نوشہرہ: 14 پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ملزمان نے خاتون اہلکار کو قتل کر دیا

نوشہرہ اکبرپورہ کے گنجان آباد علاقے علی شاہ میں ایلیٹ پولیس فورس کی لیڈی کانسٹیبل کو ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ اور پولیس کے سامنے مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق…

بھارتی جنرل بپن راوت کا اشتعال انگیز بیان، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے بھارتی جنرل پبن راوت کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ جب تک مقبوضہ جموں وکشمیر کا معاملہ سیکیورٹی کونسل کی قرادادوں کے مطابق حل نہیں ہو جاتا۔ یہ یو ان کے ایجنڈے میں شامل…

وزیراعظم عمران خان بین الافغان مذاکرات کے جلد آغاز کیلئے پرامید

وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ بین الافغان مذاکرات جلد شروع ہونگے جو خطے اور دنیا بھر میں امن، استحکام اور خوشحالی یقینی بنانے کیلئے افغان تنازع کے پرامن سیاسی حل پر منتج ہونگے۔ وہ سرمایہ کاری اور خارجہ اقتصادی تعلقات کے بارے میں…

سوشل میڈیا پر Remove CCPO ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

موٹر وے پر اجتماعی زیادتی کاشکار بننے والی خاتون سے متعلق سی سی پی او لاہور کے بیان پر عوام، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کے نمائندوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر Remove CCPO ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ لوگوں نے سوشل میڈیا پر اپنی…