Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دو طرفہ تجارت کیلئے پاک افغان سرحد پر بادینی گزرگاہ کا افتتاح
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پاک افغان سرحد بادینی کے مقام پر دو طرفہ تجارت کیلئے بادینی ٹریڈ ٹرمینل کا افتتاح کیا
بل گیٹس کے کووڈ-19 کے گمنام ہیروز، پاکستان کے سکندر بزنجو بھی شامل
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور متاثرین کی امداد کے لیے دنیا کے متحرک اور امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس وبا کے دنوں میں معاشرے میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو گمنام ہیروز قرار دیا اور اس فہرست میں پاکستان کے صوبے بلوچستان…
امید ہے بین الافغان مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ : دونوں فریق قومی مفادات کو اولین ترجیح دیتے ہوئے مشترکہ کوششوں کے ذریعے نتائج اور امن کے حصول کے لئے بات چیت کریں ۔وانگ وین بین نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات کے دونوں فریق آپس میں بھائی بھائی ہیں ، مشکل اور کٹھن موڑ کاٹنے کے بعد…
مودی جی !چین سے اپنی سر زمین کب واپس لیں گے ؟راہول گاندھی
نئی دلی : اپنے ٹویٹ میں کانگریسی رہنما نے کہاکہ مودی جی! آپ چین سے اپنی قبضہ کی گئی زمین کب چھڑوائیں گے ،کیا آپ چین کیخلاف کھڑے ہونگے ،آپ چین کا نام لینے سے خوفزدہ کیوں ہیں،وزیر دفاع کے بیان سے واضح ہوگیا کہ چین کی جانب سے ہماری سرزمین…
کرونا کے دوران امریکہ کا بین الاقوامی تاثر تیزی سے گرا ہے: سروے
ایک نئے سروے سے پتہ چلا ہے کہ امریکہ کا بیرونِ ملک تاثر، جو ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد تاثر خراب ہوا تھا، کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خراب تر ہو گیا ہے۔
13 ملکوں میں کیے جانے والے پیو ریسرچ سینٹر کے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق…
بل گیٹس کے کووڈ-19 کے گمنام ہیروز، پاکستان کے سکندر بزنجو بھی شامل
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور متاثرین کی امداد کے لیے دنیا کے متحرک اور امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس وبا کے دنوں میں معاشرے میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو گمنام ہیروز قرار دیا اور اس فہرست میں پاکستان کے صوبے بلوچستان…
موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا
موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت، وقار الحسن کی نشاندہی پر ملزم شفقت کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا۔
ذرائع کے مطابق شفقت علی کو ایک روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا، دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت…
پاک فوج کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر احسان اللہ سنڑے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر احسان سنڑے کو 3 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے غڑیوم میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں…
لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ان کی ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئے بحفاظت سکول جاسکے، ہم نے سکولوں میں تدریسی…
اپوزیشن کو روایت سے ہٹ کر فیصلے کرنا ہونگے :فضل الرحمٰن, چودھری شجاعت سے ملاقات
اسلام آباد : لاہور : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہمیں روایت سے ہٹ کر مضبوط فیصلے کرنے ہوں گے
