Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کیلیبری دھاندلی کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹویٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں

لاہور:   وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹویٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، دھاندلی اور شریف خاندان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے…

ملکی تباہی کے ذمے دار ووٹرز ہیں: سراج الحق

جماعتِ اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ملکی تباہی کا ذمے دار ووٹرز کو قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ ووٹرز ہی سانپوں کو دودھ پلا کر اژدھا بناتے ہیں۔ جماعتِ اسلامی کے امیر و سینیٹر سراج الحق نے جوہر ٹاؤن لاہور میں ناشتے اور ٹیلنٹ ایوارڈ کی…

مریم کرائے کے ترجمانوں کی بات کس منہ سے کرتی ہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کرائے کے ترجمانوں کی بات کس منہ سے کرتی ہیں۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے نون لیگ کی ترجمان…

کوئٹہ : 9سالہ بچے کےساتھ زیادتی اور قتل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ   پولیس نے شیخ ماندہ کے علاقے میں ساڑھے 3 ماہ قبل 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے کر ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ لے کر مزید تفتیش شروع کر دی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ…

ن لیگ ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ترجمان ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں، مسلم لیگ ن ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئی تھی، حکومت میں آئے تو زرمبادلہ ذخائر 6 ہفتے سے زیادہ کے نہیں تھے۔ اسلام آباد میں پریس…

آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ

کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا فیصلہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا…

پی ڈی ایم کی طے کردہ حکمت عملی سلیکٹیڈ کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ   جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی قیادت نے اتحاد کی اسٹیرنگ پرمولانا فضل الرحمن کو بٹھا کر تحریک کے حوالے سے اپنی سنجیدگی اور صحیح سمت کا…

تفتان :ایران نے 300 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کردیا

کوئٹہ  پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی حکام نے مزید 300 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 300 پاکستانی باشندوں کو…

مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں

کوئٹہ   پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں، مریم نواز شریف 11اکتوبر کو کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام میں شرکت کریگی اور کوئٹہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف…

گیارہ اکتوبر کو کوئٹہ میں مسترد شدہ جماعتوں کا فلاپ شو ہونے جارہا ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ   بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ 11اکتوبر کو کوئٹہ میں مسترد شدھ جماعتوں کا فلاپ شو ہونے جارہا ہے حکومت جمہوری اور آئینی حقوق پر یقین رکھتے ہوئے جلسے میں کوئی خلل نہیں ڈالے گی البتہ اگر امن و امان کی…