Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان سے کراچی 1 ارب 6 کروڑ کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان کسٹمز گوادر کلکٹریٹ نےایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئےڈیزل کی آڑ میں ہیروئن کی ایک بھاری مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش کوناکام بنادیا۔
کسٹم حکام نے بتایا کہ1 ارب 6کروڑ روپے مالیت کی ہیروئین اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ حکام…
آرمینی فوج کا آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر پر حملہ
باکو : آذربائیجان اور آرمینی فوج میں نگورنو کاراباخ کے معاملے پر جھڑپیں 8ویں روز بھی جاری ہیں،آرمینیا نے کشیدگی کو بڑھاتے ہوئے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گانجا پر حملہ کردیا،جس سے ایک شخص ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔اب تک جھڑپوں میں 250سے…
عمرہ شروع:احتیاطی تدابیرکیساتھ خانہ کعبہ کا طواف
مکہ مکرمہ : سات ماہ کے تعطل کے بعد عمرے کی محدود اجازت دے دی گئی ہے ۔ کئی ماہ کی پابندی کے بعد اتوار چار اکتوبر کو ہزاروں زائرین مسجد الحرام میں داخل ہوئے اور گروپوں کی شکل میں ماسک پہن کر اور سماجی فا صلہ رکھتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کیا۔…
بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے :ترک صدر
انقرہ : بین الاقوامی صلاح الدین ایوبی کانفرنس کے حوالے سے ہدیٰ پارٹی کے چیئرمین اسحاق ساعلام کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم بیت المقدس کے دوسرے فاتح صلاح الدین ایوبی اور ان کے دلیر فوجیوں کو رحمت و مغفرت کے ساتھ یاد کر رہے…
آذربائیجان، آرمینیا تنازع: بھاری توپ خانے کا استعمال
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر جاری لڑائی کا دائرہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے اور پیر کے روز دونوں ممالک کی جانب سے بڑے شہری علاقوں پر ہونے والی شیلنگ کے بعد عام شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے…
نوبیل انعام برائےطب 3 امریکی شخصیات کے نام
نوبیل انعام برائے طب2020ء 3 امریکی شخصیات کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا۔ اس سال کا نوبیل انعام برائے طب الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تنیوں امریکی شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا…
کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے ہسپتال سے باہر آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور ہسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی موذی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
واشنگٹن کے…
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 انتہائی اہم دہشتگرد ہلاک، ایک زندہ گرفتار
پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن کرکے دو دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زندہ پکڑ لیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا۔ خیال رہے کہ…
کوئٹہ: شہر کی سبزی مارکیٹوں میں مہنگائی کی لہر برقرار
کوئٹہ: مارکیٹوں میں فی کلو مٹر 200 روپے میں فروخت ہونے لگا
کوئٹہ: ٹماٹر فی کلو 140 سے 150 روپے، پیاز 50 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے
کوئٹہ: آلو فی کلو 50 روپے،کریلا 70 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے
کوئٹہ: بھنڈی 130،کدو 50 ، کریلا 100،…
بلوچستان :مارخور کو نسل معدومیت کے خطرات لاحق
کوئٹہ بلوچستان کے پہاڑوں میں پائے جانے والے نایاب جانور مارخور اور جنگلی بکروں کے غیر قانونی شکار کے باعث ان کی نسل معدومیت کے خطرات لاحق ہیں۔چلتن وائلڈ گوٹ یعنی جنگلی بکرا صرف کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پایا جاتا ہے جب کہ نایاب جانور…
