Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں…
کوئی بھی طاقت طالبان کو نہیں مٹاسکتی:افغان صدر
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ، دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغانستان کے دیرینہ تنازع کوبندوق کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل ہونا ہے ۔ کوئی بھی طاقت آپ (طالبان) کو مٹا…
جوبائیڈن کا ٹرمپ کیساتھ مباحثے سے انکار
واشنگٹن : ادھر صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا سے متاثر ٹرمپ کے ساتھ مباحثے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ اب بھی کورونا میں مبتلا ہیں تو ان کے ساتھ دوسرا مباحثہ نہیں کروں گا اور میرے خیال میں…
پوٹن کی سالگرہ ، میزائل تجربے کا تحفہ
ماسکو : چیف آف جنرل سٹاف نے بتایاکہ تجربے کے دوران زرقون ہائپر سونک میزائل کو بحیرہ ابیض میں موجود ایڈمرل گورشکوف نامی بحری جہاز سے فائر کیا گیا،میزائل تین ہزار آٹھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے ۔
نائب امریکی صدر مائیک پنس کے سر پر مباحثے کے دوران مکھی بیٹھی رہی، لوگوں کے تبصرے
واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر مائیک پنس کے سر پر بحث کے دوران مکھی بیٹھی رہی، سوشل میڈیا پر لوگوں نے خوب تبصرے کئے۔
ڈیموکریٹک نائب صدارت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے میں نائب صدر مائیک پنس کے سر پر دو منٹ تین سیکنڈز تک مکھی بیٹھی…
پوچھنا چاہتا ہوں حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کےلیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں الزامات لگانے کا سلسلہ جاری…
نوازشریف مطلوب قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کومطلوب قراردےتے ہوئے اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نوازشریف کی اپیلوں پر…
مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں ملاقات
فضل الرحمان کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں آج ملاقات شیڈول ہے، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کا وفد بھی شرکت کرے گا، پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی…
‘ذاتی مفاد کیلئے اداروں کو داؤ پر لگانے والوں کو قوم تسلیم نہیں کرے گی’
شبلی فراز نے کہا ہے کہ جلسے اور جلوسوں کا بنیادی مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں، نواز شریف کیخلاف ایف آئی آر سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا احتجاجی سیاست کرنے والوں کے پیچھے ذاتی مفاد ہے،…
ایف اے ٹی ایف اہداف کی تکمیل میں اہم پیشرفت، پاکستان نے رپورٹ بھجوا دی
پاکستان نے ستمبر 2018 سے ستمبر 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوا دی۔ نئے منی لانڈرنگ قوانین کے تحت منی لانڈرنگ میں ملوث کمپنیز پر 10 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، کمپنیز کی مشکوک ٹرانزیکشن پر بھی کارروائی ہوگی۔
رپورٹ کے…
