Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 773 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 375 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں…

پشاور دھماکا: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

پشاور:   پشاور دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سیکورٹی اداروں سمیت دیگر اداروں کے سربراہ شریک ہوں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا تھا واقعہ کی خود نگرانی کر رہا ہوں،…

کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 773 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 375 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

تعلیم حاصل کرنیوالے طلباء پر حملہ کرنیوالوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں: شبلی فراز

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلباء پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ سینٹر و شبلی فراز کا کہنا تھا ملک کو عدم استحکام سے…

پشاور کی دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا، 7 افراد شہید، 70 سے زائد زخمی

پشاور:   پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد کے مدرسے میں دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا مدرسہ کے مرکزی ہال…

اختر مینگل کی مریم نواز سے ملاقات، پی ڈی ایم پلیٹ فارم حکومت سے نجات کا واحد حل قرار

سربراہ بی این پی اختر مینگل نے مریم نواز سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم پلیٹ فارم کو حکومت سے نجات کا واحد حل قرار دیا ہے۔ سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل نے جاتی امراء میں نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سے ملاقات…

کوئٹہ: چپاتی 15 کی ہوگئی، روٹی 30 میں بیچنے کی اجازت طلب

کوئٹہ میں نانبائیوں نے فی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنے کی اجازت مانگ لی۔ بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت میں تندور آج تیسرے دن بھی بند ہیں جبکہ ہوٹلز میں چپاتی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ شہر بھر میں نانبائیوں کی ہڑتال…

فرانس کی حکومت کا ’اسلامی انتہا پسندی‘ کے خلاف کریک ڈاؤن

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مشرقی علاقے پینتن میں واقع ایک مسجد میں جو نظر آیا، اس سے اندازہ ہوا کہ شاید اس بار حالات مختلف ہیں۔ یہ عمارت دیکھنے میں بڑے بڑے ہوائی جہازوں کے ہینگر کی طرز پر تعمیر کی گئی ہے، جہاں ان کی مرمت اور…

ٹرمپ کی دوبارہ جیت کا سوچ کر پیٹ خراب ہو جاتا ہے : ہیلری

واشنگٹن  : نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ سوچ کر ان کا پیٹ خراب ہو جاتا ہے کہ ٹرمپ کی جیت سے مزید چار سال امریکی ریاستی ادارے برباد اور امریکا کا عالمی غلبہ کمزور ہو جائیگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اختیارات کے…

اپنی اوقات میں رہو:اردوان مغربی ملکوں پر بر س پڑے

انقرہ  :   ترک صدر طیب اردوان نے اپنے شہریوں سے تمام فرانسیسی اشیا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ٹی وی پر خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر اپنے فرانسیسی ہم منصب میکخواں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہو ں نے کہا فرانس میں جس شخص کے پا س حکمرانی…