Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گستاخانہ خاکے: شاہ محمود کا ترک ہم منصب سے رابطہ، ترک صدر کے موقف کی تعریف
شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف ترک صدر کے ٹھوس موقف کی تعریف کی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریش نے ترک ہم منصب کو ترکی کے 97 ویں ریپبلک دن کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش…
بھارت:صلاح الدین سمیت 18 افراد دہشتگرد قرار
نئی دہلی : بھارتی اخبار کے مطابق ریاض بھٹکل، اقبال بھٹکل کے علاوہ داؤد ابراہیم کا معاون چھوٹا شکیل ،انیس شیخ، ٹائیگر میمن، جاوید چائنا، سانحہ 26/11 کے مبینہ منصوبہ ساز سجاد میر اور یوسف مزمل ، کالعدم لشکر طیبہ کے عبدالرحمن مکی،کالعدم جیش…
بھارت کا امریکا سے فوجی معاہدہ، مقبوضہ کشمیر میں نیا متنازعہ قانون نافذ
نئی دہلی،سری نگر : بھارت اور امریکا کے مابین ٹو پلس ٹو مذاکرات، دونوں ملکوں نے پانچ معاہدوں پر دستخط کر دیئے جن میں امریکی حساس سیٹلائٹس تک رسائی کا معاہدہ بیسک ایکسچینج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ بھی شامل ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس…
جوبائیڈن نے ٹرمپ کو نوسرباز قرار دے دیا، ٹرمپ کا جیت کر معیشت بحال کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکا میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹرمپ کو نوسرباز قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں وہ جیت کر معیشت کو بحال کر دیں گے۔ تقریبا 7 کروڑ امریکی شہریوں نے ارلی ووٹنگ کے ذریعے اپنی رائے دے دی۔…
عوام احتجاج کررہے ہیں تحریک انصاف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے عوام حکومت کےخلاف احتجاج کررہے ہیں اور تحریک انصاف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی۔
اسکردو میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو…
پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کام کرے۔
یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا بھارتی غیر قانونی قبضے کی…
نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کیا جاتا تو آج مکمل امن ہوتا، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے پشاور دھماکے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کیا جاتا تو آج مکمل امن ہوتا۔
اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے…
وفاقی کابینہ آج نواز شریف کی واپسی کے اقدامات کا جائزہ لے گی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں سیاسی، معاشی اور قومی سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معمول کے 12 نکا تی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔
کابینہ اپوزیشن کی حکومت مخالف…
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بھارت جلد ٹکڑے ٹکرے ہوگا: شہریار آفریدی
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مسئلہ کشمیر پر قوم کی آواز پوری دنیا تک پہنچانا کشمیر کمیٹی کی اہم ذمہ داری ہے، بطور قوم ہمیں مسئلہ کشمیر کیلئے پر عزم ہونا ہوگا، بھارت جلد ٹکڑے…
وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی پشاور دھماکے کی مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم اور صدر مملکت نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار…
