Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ:نان بائیان دو دھڑوں میان تقسیم

کوئٹہ:نان بائیان دو دھڑوں میان تقسیم کوئٹہ:ایک دھڑے نے تندور کھولنے کا اعلان کیا تو دوسرا ہڑتال جاری رکھنے پر بضد کوئٹہ: شہر میں نان بائیوں کی ہڑتال آج دسویں روز میں داخل کوئٹہ:اکثر مقامات پر گلی محلوں میں تندور کھلنا شروع کوئٹہ:نان…

کوئٹہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

صوبائی دارلحکومت میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ۔ گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں ، سردی کا موسم شروع ہوچکا ہے اور لوگ سردی سے ٹھٹر رہے ہیں ، دوسری طرف امور خانہ داری میں بھی لوگوں کو مشکلات کا سامنا…

سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ (ن) لیگ بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ

مریم نواز کا سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کو کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں فعال جماعت بنانے کے لیے صوبائی صدر سمیت صوبائی کابینہ میں متحرک اور پرانے نظریاتی کارکنوں کو شامل…

آزادی اظہار سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے: ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آزادی بغیر حدود و قیود کے نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔ فرانس کے جریدے چارلی ہبڈو…

کیوں نا پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑی جائے

بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی بھی ایاز صادق کے بیان کے بعد آپے سے باہر ہوگئے۔ انہوں نے کہا کیوں نا پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑی جائے، آزاد کشمیر واپس لے کر پاکستان کو توڑنا ہے تو محاذ کھولنا ہوگا اور اس کے لیے بہترین وقت 15…

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ انہیں یہ ناگوار گزرا کہ ان کے فرانس میں انتہاپسندوں کے حملوں پر بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ مہاتیر محمد نے اس وقت بڑے پیمانے…

بھارت، 90 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست تری پورہ میں 90 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شمالی مشرقی ریاست تری پورہ میں 24 اکتوبر کو ایک افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب ایک 90 سالہ خاتون کو دو افراد…

مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو قانونی کارروائی کا سامنا

سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار ٹکرانے والے ملزم کو حکام نے گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوٹرز کے حوالے کردیا، جسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ سعودی عرب کے اخبار کے مطابق مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام…

عالمی ثالثوں کی سربراہی میں آرمینیا آذربائیجان مذاکرات؛ تناؤ میں کمی پر اتفاق

 آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے تاہم فریقین طے شدہ معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے اقدامات اور شہریوں کو نشانہ نہ بنانے پر رضامند ہوگئے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ثالثین ’’ منسک گروپ‘‘ کا…

کھلاڑی نہیں جو اپنے وعدے سے یوٹرن لے لوں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں کوئی کھلاڑی نہیں، سلیکٹڈ نہیں جو اپنے وعدے سے یوٹرن لے سکتا ہوں، اگر اس ملک کا وزیراعظم بننا ہے تو گلگت بلتستان کے ووٹ سے بننا ہے۔ اسکردو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…