Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے: شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، آزمائش اور مشکل کی اس گھڑی میں ترک بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد…
حمزہ شہباز لیموزین یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز لیموزین، مرسیڈیز یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں، انہیں اپنی سالگرہ کیلئے نہیں کرپشن کیسز میں پیشی پر جانا تھا، حمزہ شہباز کا فرعونیت پر مبنی رویہ قابل مذمت ہے۔…
کورونا ایک اور ڈاکٹر کی جان لے گیا، پشاور میں جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 20 ہوگئی
پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا۔ ڈاکٹر سلطان زیب کئی دنوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے علیل تھے۔
ڈاکٹر سلطان پشاور کے خیبر کالج آف ڈینٹسٹری میں ایسوسی ایٹ ڈین آف ریسرچ تھے۔ کورونا مثبت آنے کے…
کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق، 807 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 806 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 993 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، جس میں چیئر پرسن سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا سابق حکومت کی نا…
این سی او سی کا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا شہری جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں فوری آگاہ کریں، ماسک نہ پہننے، سماجی…
مخص انتقام کیلئے ایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی ہو رہی ہے: رانا ثناء اللہ
لاہور: لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مخص انتقام کیلئے ایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی ہو رہی ہے، ایاز صادق کے الفاظ درست نہیں تھے تو اس وقت سپیکر کہاں تھے ؟ حکومت صرف اپوزیشن کے بیانات بھارتی بیانیے سے جوڑنے میں لگی ہے۔
پاکستان…
پی ڈی ایم کا جلسہ پشاور میں ضرور ہوگا، جلسے کو روکا نہیں جاسکتا: غفور حیدری
پشاور/کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کا جلسہ پشاور میں ضرور ہوگا، جلسے کو روکا نہیں جاسکتا،پشاور دھماکے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا…
قلات : آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزمان محلے دار نکلے
کوئٹہ: انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہاہے کہ قلات پولیس نے 8 سالہ لڑکے کی عصمت دری اور قتل میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ…
کوئٹہ: آج نانبائیاں کا ہڑتال دس روز داخل ہوگیا مگر ہمارا مسلہ حل نہیں ہوا ۔نعیم خلجی
کوئٹہ: چیئرمین نانبائیاں نعیم خلجی صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم کاکڑ و دیگر کا ہنگامی پریس کانفرنس
کوئٹہ: آج نانبائیاں کا ہڑتال دس روز داخل ہوگیا مگر ہمارا مسلہ حل نہیں ہوا ۔نعیم خلجی
کوئٹہ: ہم اج سے احتجاج اور وزیر اعلی ہاوس کے سامنے…
