Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم بلوچستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے، قاسم سوری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوارزبیدہ جلال نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صوبے کے عوام کو درپیش مسائل اور ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال…
حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے گھبرا گئی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے گھبرا گئی ہے، لیکن اب عوام بیدار ہو چکی ہے، عوام جاں چکے ہیں، ڈھائی سال میں انہوں نے ملک کے لیئے کیا…
کوئٹہ‘ نان بائیوں کا روٹی 30 روپے میں ہی بیچنے کا اعلان، ہڑتال ختم کردی
کوئٹہ نانبائی ایسوسی ایشن کی جانب سے 12 روز سے جاری ہڑتال آج سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کوئٹہ میں نانبائی ایسوسی ایشن نے آج سے ہڑتال ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد شہر بھر میں بند تندور کھل گئے ہیں۔اس حوالے سے صدر نانبائی ایسوسی…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر و دیگرملزمان پر فرد جرم کے لیے 11 نومبر کو طلب کرلیا۔
منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر…
کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
فیڈریشن میں قومی و پارلیمانی جمہوریت کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: نواب رئیسانی
کوئٹہ سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ فیڈریشن میں قومی و پارلیمانی جمہوریت کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر داخلہ کو دہشت گردی کے واقعہ کا علم ہو جاتا ہے، اب ریاست کا فرض بنتا ہے کہ پی ڈی ایم کے…
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری ، پیر کو ڈائریکٹرجنرل انڈسٹریز اور چےئر مین ضلعی پرائس کنڑول کمےٹی داﺅ بازئی کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کوئٹہ شہر میں 250گرام کے نان /روٹی کا نرخ 20روپے مقرر…
حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑیگا، اگلا سال الیکشن کا ہے
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے گا، اگلا سال الیکشن کا ہے، گلگت بلتستان الیکشن مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔
اس سے قبل لیگی رہنما مریم…
پی ڈی ایم قیادت یہ نہ سمجھے ایاز صادق کی بات پس منظر میں چلی جائیگی: شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس منظر میں چلی جائے گی۔
سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دشمن…
ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگا یا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا: شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگایا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، حکومت بتائے سوا دو سال میں کون سی کرپشن پکڑی ہے، وفاقی وزرا مسائل بھول بھال کر بیان بازی میں مصروف ہیں، حکمرانوں کی نا اہلی سے عوام…
