Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان‘ سردی کی شدت بدستور برقرار‘گیس و بجلی غائب‘ عوام کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں ےخ بستہ ہواوں کا راج برقرار ہے ‘محکمہ موسمےات کے مطابق 24 اور 25 کو مغربی ہواو¿ں کا دوسرا زبر دست سلسلا اور سردی کی ایک اچھی لہر 23 نومبر کی رات افغانستان کے راستے…
بلوچستا ن اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کا 29واں اجلاس 24نومبر کو منعقد ہوگا
کوئٹہ: بلوچستا ن اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کا انتسیواں اجلاس 24نومبر بروز منگل شام 4بجے سپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت ہوگا ،اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ بلدیات اور محکمہ داخلہ وپی ڈی ایم اے کے متعلق اراکین صوبائی اسمبلی…
سیاسی جماعتوں حکومت کی مخالفت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں ‘حکومت بلوچستان
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد کورونا کیسز تین گناہ بڑھے تھے سیاسی جماعتیں اب پشاور کارکنوں کو لیکر جائیں گے تو کورونا لیکر آئیں گے سیاسی جماعتوں حکومت مخالفت میں کورونا ایس او…
سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کو غربت،بے روزگاری کی لکیر کے نیچے جینے پر مجبور کر دیاہے: محمود خان اچکزئی
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہی بیانیہ ہے ملک میں بسنے والے تمام اقوام کو دفعہ 144کی خلاف ورزی پر گولی ماردی جاتی ہے آئین کو کاغذ کا ٹکڑا کہنے والے…
بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے، اوباما کی اپنی کتاب میں بھارت پر کڑی تنقید
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ جنونیت اور انتہا پسندی بھارتی معاشرے میں سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی اور پاکستان دُشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اُجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
سابق امریکی صدر بارک اوباما کی…
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کرکے ‘ہراساں’ کیا جا رہا ہے، ایوانکا ٹرمپ
رواں ماہ 3 نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے والد اور اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ‘ہراساں’ کیا جا رہا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی…
کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کابل: کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے 14 راکٹ فائر کئے گئے جو مختلف مقامات پر گرے، سیکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، راکٹ حملوں سے…
صدارت ختم ہوتے ہی ٹرمپ کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہوسکتا
واشنگٹن : جنوری میں مدت صدارت ختم ہوتے ہی صدر ٹرمپ کو حاصل استثنیٰ بھی ختم ہو جائیگا، جس کے بعد انہیں متعدد فوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، نیویارک کے ڈسٹرکٹ اٹارنی پہلے ہی صدر ٹرمپ کے خلاف ٹیکس چوری، ٹیکس حکام، بینکوں اور بزنس…
ترقی پذیر ممالک سے قرض وصولی میں نرمی کی جائے :اقوام متحدہ
نیویارک : رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ عالمی طاقتوں پر زور دیتے ہیں کہ 2021 تک قرضوں کی وصولی میں نرمی کریں ، معاشی بحالی کے پروگراموں کو ترقی پذیر اور متوسط آمدنی والے ملکوں تک توسیع دیں۔
وفاقی حکومت کا بلوچستان کے 9اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
اسلام آباد/کوئٹہ: وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کے 9پسماندہ اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ و ترقی اسد عمر نے وزیر اطلاعات شبلی فراز و دیگر کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…
