Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 30 نومبر سے شروع ہوگی
کوئٹہ : بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم بروز پیر30 نومبر سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیںان خیالات کا اظہارایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹرراشدرزاق نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پانچ روزہ…
پروفیسر لیاقت سنی کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی : لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ لشکری رئیسانی نے بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسرز کے اغواء کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت نے اپنے چہیتوں کے کہنے پر موجودہ انتظامیہ کو مستونگ کے عوام پر مسلط کیا ہے، پروفیسرز میں…
کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 2 ہزار 829 افراد مرض میں مبتلا
اسلام آباد: کورونا سے بچاؤ کی احتیاط میں غفلت سے اموات بڑھنے لگیں، 24 گھنٹے میں مہلک وائرس مزید 43 زندگیاں نگل گیا، اموات کی تعداد7 ہزار 985 ہو گئی، 2 ہزار 829 نئے مریض بھی سامنے آ گئے، 2 ہزار 186 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
لا پرواہی کا…
دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرے سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا
بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ مودی ہندوستان کو ایک جماعتی ریاست بنانے پر تلا ہے۔
دی اکانومسٹ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار ہندوستان کو غیر…
ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل، اقوام متحدہ کی ایران سے تحمل کی اپیل
نیویارک: اقوام متحدہ نے ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پیدا ہو گئی ہے جس کے بعد…
افغانستان: فوجی اڈے پر خودکش حملہ، متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبےغزنی میں خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکے خیز مواد سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرائی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزنی کے مضافات میں…
نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 43 کسانوں کو ذبح کردیا
میدوگوری: افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے 43 کسانوں کو ذبح کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کے گاؤں خوشوبے میں مسلح افراد کے حملے میں 43 افرد کو ذبح کردیا…
فرانس: سیاہ فام موسیقار پر تشدد، نئے سکیورٹی قانون کیخلاف مظاہرے، 37 اہلکار زخمی
پیرس: فرانس کی مسلم دشمن حکومت کو ایک اورعوامی غیض و غضب کا سامنا، سیاہ فام موسیقار پر تشدد اور نئے سکیورٹی قانون کےخلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے مرکزی بنک کو بھی آگ لگا دی، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 37…
فرانس:نئے مجوزہ قانون کے خلاف درجنوں تنظیموں کا احتجاج کا اعلان
پیرس : نیا مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی سے متعلق ہے ۔ مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی پٹائی اور تذلیل کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے چند روز بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، فرانس کی قومی اسمبلی…
انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ…
