Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 87 اموات، 3179 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 87 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 250 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 673 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کسانوں کے خدشات دور کرینگے مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی  :  مدھیہ پردیش میں کسانوں سے وڈیو خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا نئے زرعی قوانین میں اجناس کی کم از کم قیمت ختم کرنے سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، اس حوالے کسانوں کے خدشات دور کرنے کیلئے حکومت تیار ہے ۔

بھارت سی پیک سبوتاژکرنے کے درپے ، امریکی جریدہ

واشنگٹن  :  امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے عالمی برادری کی توجہ پاکستان میں بھارت کی طرف سے ہونے والی ریاستی دہشتگردی کی طرف مبذول کروائی،بھارت نے بڑی چالاکی کے ساتھ دنیا میں اپنے آپ کو دہشتگردی کے شکار ملک کے…

بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کررہا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی  کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہاہے، بھارت پاکستان کے خلاف بھونڈے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ابوظبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود نے کہا کہ بھارت…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، نیب نے مولانا فضل الرحمان کو نوٹس جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مولانا فضل الرحمان سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے انھیں 28 دسمبر تک…

بھارت پاکستان کیخلاف دہشت گردی میں ملوث ہے، سینیٹر شبلی فراز

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مقبوضہ خطے میں غیر قانونی طور پر آبادی کا تناسب تبدیل کررہا ہے۔…

پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے افغان طالبان وفد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں افغان امن عمل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے ملاقات…

افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سیز فائر معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے۔ پاک افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا اصل چہرہ…

سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی۔ شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سٹاک ایکس چینج بلند ترین سطح 43766 پوائنٹس پر پہنچ گئی، 73 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی…