Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
5 ماہ : ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض، 2 ارب 45 کروڑ ڈالر واپس
پاکستان کو مجموعی غیر ملکی قرضوں اور امداد کے 12 ارب 95 کروڑ ڈالر کے ہدف کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران 4 ارب 49 کروڑ 93 لاکھ ڈالر قرض اور امداد موصول ہو گئی ہے جبکہ پاکستان نے موجودہ مالی سال میں…
نون لیگ کا سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان
نون لیگ نے سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گیارہ فروری سے قبل سینیٹ الیکشن کا شیڈول غیر آئینی ہے، امید ہےالیکشن کمیشن غیر قانونی اقدام نہیں اٹھائے گا۔
ادھر مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے…
نواز شریف اور اسحاق ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ شیخ رشید نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے۔
شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب اتوار سے نادرا کے دفاتر کھلے…
نائیجيريا: اغوا ہونے والے سکول کے 300 سے زائد طلبہ بازياب
نائیجیریا میں 6 دنوں تک قید میں رہنے والے اغوا شدہ 300 سے زیادہ سکولی بچوں کو حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
نائجیریا میں کاٹسینا ریاست کے گورنر امینو بیلو مساری نے سرکاری نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اغوا شدہ 344 نائجیریائی سکولی بچوں کو حکومتی…
امریکی پابندیاں ریاستی خود مختاری پر حملہ:اردوان،پاکستان کی مذمت
انقرہ : ٹی وی پرخطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکی جوکہ نیٹو کا رکن ہے ، اس پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ یہ کس قسم کا اتحاد ہے ؟ انہوں نے کہا کہ امریکی فیصلہ ہماری خود مختاری پر ایک کھلا حملہ ہے ۔ دوسری طرف پاکستان نے امریکا کی طرف سے ترکی…
کورونا :برطانیہ میں 1لاکھ 37ہزار افراد کوویکسین فراہم
لندن ، واشنگٹن : دنیا بھر میں قاتل کورونا کی تباہ کاریاں جاری،مجموعی اموات 16لاکھ 52ہزار،متاثرین کی تعداد 7کروڑ43لاکھ 15ہزار ہوگئی ۔کورونا گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران امریکا میں2374،برطانیہ 612،اٹلی680اور بھارت میں 223زندگیاں نگل گیا۔ امریکا…
امریکا کی شمالی ریاستوں میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی مفلوج، مزید برفباری کی پیش گوئی
واشنگٹن : امریکا کی شمالی ریاستوں میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے، محکمہ موسمیات نے مزید برف باری کی پیش گوئی کر دی۔
امریکی ریاستوں پنسلوانیا، نیو جرسی، فلاڈیلفیا اور نیویارک سمیت کئی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ…
کیا چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟ سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کیا چیرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟ نیب کا ملزمان سے رویہ نیب کے بارے میں ہونے والی باتوں کی وجہ ہے۔
سپریم کورٹ نے نیب سے ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے پالیسی دو ہفتے میں طلب کر لی۔ عدالت…
ملک میں تیار کردہ موبائل فون پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی جس سے ملک میں موبائل کی تیاری کے علاوہ دو اور تین ویلر گاڑیوں کے ساتھ کمرشل گاڑیوں کی مقامی تیاری کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔
ای سی…
نیب قانون کو تبدیل نہ کرنا حکومت اور پارلیمنٹ کی غلطی ہے: سلیم مانڈوی والا
پشاور: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبروالوں نےبتایا کہ نیب ان کو ٹارچر کررہا ہے۔پارلیمنٹ اورحکومتی غلطی ہے کہ ابتک نیب قانون کو نہیں بدلا گیا۔
ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈی والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
