Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے، یہ استعفے دیں باہر آئیں تو حکومت ان کی بات مانے گی۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 84 اموات، 2142 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار 814 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کووڈ 19 کی نئی قسم پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کردیا

چین میں کووڈ 19 کے سامنے آنے کے ایک سال بعد وائرس نے اپنے خصوصیات تبدیل کرلی ہیں اور اب یہ زیادہ منتقل ہونے والا بن گیا ہے جس نے ماہرین صحت کے خدشات کو بڑھادیا ہے کہ اب یہ برطانیہ سے پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔ تاہم انہیں یقین ہے کہ حال…

فرانس اور برطانیہ میں کورونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں

لندن : فرانس اور برطانیہ میں کورونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں، دونوں ممالک میں بحری، فضائی اور زمینی سفر آج سے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہوگا۔ فرانس اور برطانیہ میں اشیا کی ترسیل کی بحالی کا معاہدہ بھی طے پاگیا،…

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر، وائرس براعظم انٹارکٹیکا پہنچ گیا

نیویارک :  دنیا بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، مہلک وائرس براعظم انٹارکٹیکا بھی پہنچ گیا۔ امریکا میں سب سے زیادہ 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ برازیل میں 55 ہزار، برطانیہ میں 36 ہزار، روس میں 28 ہزار اور بھارت…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، جس میں 12 نکاتی ایجنڈے کے ساتھ ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔…

3 سو کنال کے گھر کو ریگولرائز کیا گیا، غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار کی جاتی ہیں

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 3سو کنال کے گھر کو ریگولرائز کیا گیا، غریبوں کی جھونپڑیاں تجاوزات کے نام پر مسمار کی جاتی ہیں۔ لیگی رہنما عطا تارڑ نے عظمی بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنی…