Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کا معاملہ، صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کے معاملے پر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر…

یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے لواحقین کیلئے فی کس 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر مختص کر دیئے

تہران::  ایران نے یوکرین طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر مختص کردیے۔ واضح رہے کہ ایران نے مبینہ طور پر یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرایا تھا جس میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے…

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 84 ہوگئی

مستونگ: ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 84 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ بچی کا تعلق مستونگ کی یوسی کاریزٹو سے ہے۔…

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ :  کوئٹہ کی احتساب عدالت دوئم میں مہرگڑھ کے ورثہ کی بحالی کی مد میں دئیے گئے فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت عدالت نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی عدالت میں عدم پیشی پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئ…

کروشیا : 6.4شدت کا زلزلہ،5افراد ہلاک، متعدد زخمی

زغرب :  کروشیا کے وسطی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ،6افراد ہلاک ،متعددزخمی ،کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔زلزلے سے زیادہ متاثر پٹرینیا نامی قصبہ ہوا جہاں متعدد مکانات اور عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں، کروشیا کے وزیراعظم نے متاثرہ قصبے کے دورے کے بعد…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سٹیل ملز کی نجکاری پلان کی منظوری دے گی۔ کابینہ…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کا معاملہ، صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کے معاملے پر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر…

اپوزیشن ملک دشمن ایجنڈے پر چل رہی ہے، اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک دشمن ایجنڈے پر چل رہی ہے، پی ڈی ایم نے اداروں کو متنازعہ بنانے کی مذموم کوشش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا پر سیاست چمکانے والا ٹولہ…