Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کورونا وبا سے متاثر دنیا میں جلد دوبارہ خوش حالی آئے گی،پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متاثر دنیا میں جلد دوبارہ خوش حالی آئے گی۔ اتوار کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر میں مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوار سادگی سے منا یا ۔
بنگلہ دیش،شیخ مجیب الرحمان کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے درجن بھر قاتلوں میں سے ایک، عبدالماجد کو گزشتہ رات ڈھاکہ کے قریب کیرانی گنج جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
افغان حکومت نے مزید سو طالبان قیدی رہا کر دیے
کابل : امریکا اور طالبان کے مابین امن ڈیل کے تحت افغان حکومت نے جیلوں میں قید مزید سو طالبان کو رہا کر دیا ہے۔
ایران میں کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر بحال
تہران : امریکی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کی خاطر، ایران میں معاشی سرگرمیاں ا جزوی طور پر بحال ہو رہی ہیں۔
سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان
ریاض: سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کردیا گیا، پچھلے ماہ کے مقابلے میں رواں ماہ قیمتیں کم رکھی گئی ہیں۔
امریکا،کورونا کیخلاف ٹرمپ کی ایپل اور گوگل سے مدد کی اپیل
واشنگٹن: کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ایپل اور گوگل کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
نیویارک ،اسپتال لاشوں سے بھر گئے، امریکی نرس کی زارو قطار روتے ہوئے روداد
نیو یارک/ امریکی ریاست نیویارک کے سینٹرل پارک میں قائم عارضی اسپتال کی نرس اپنی روداد سناتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور اس قدر آبدیدہ ہوئی کہ ہچکیاں بندھ گئیں۔35
برطانیہ، ڈاکٹرز کی محنت رنگ لے آئی، بورس جانسن کی اسپتال میں چہل قدمی
لندن۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے طبعیت بہتر ہونے پر اسپتال میں چہل قدمی شروع کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن سینٹ تھامس اسپتال میں اپنے بستر سے اٹھے
داعش خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا جائیگا، افغانستان کا بڑا اعلان
کابل: افغانستان نے دہشت گرد اور آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں ہے اس لئے افغان قوانین کے…
ہیکرز کا حملہ، سنگاپور نے آن لائن تعلیم کیلئے زوم کا استعمال روک دیا
ہانگ کانگ/ سنگاپور میں وڈیو کمیونکیشن سروس زوم کے ذریعے آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے ایک سبق کو ہیکرز کی کی جانب سے ہائی جیک کرکے اسے فحش تصاویر سے تبدیل کرنے کے بعد حکومت نے اس کا استعمال معطل کردیا
