Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
تھائی لینڈ،کورونا سے حفاظت، نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک شیلڈ سے ڈھانپ دئیے گئے
بنکاک: نوول کورونا وائرس سے بچا کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔
لاک ڈائون میں نرمی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت
جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ لاک ڈائون میں نرمی بہت ہی خطرناک ثابت ہو گی۔
حوثی باغی سعودی عرب کی جنگ بندی کا مثبت جواب دیں،امریکہ
صنعاء/ امریکا یمن کے حوثیوں پر زور دیا کہ وہ آئینی حکومت اور عرب اتحاد کی طرف سے دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی کے اعلان کا مثبت جواب دیں۔
امریکا، کینیڈا اور برازیل اوپیک پلس گروپ کی کوششوں میں شامل ہوں،سعودی وزیر تیل
ریاض: سعودی وزیر توانائی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور برازیل جیسے ممالک "اوپیک پلس" گروپ کی اْن کوششوں میں شامل ہو جائیں گے جو وہ تیل کی منڈی میں استحکام لانے کے واسطے کر رہا ہے۔
بورس جانسن کو ٹھیک ہونے میں ابھی وقت لگے گا،والد برطانوی وزیر اعظم
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے نے کہا ہے کہ بورس کو ہر حال میں آرام کی ضرورت ہے۔
یورپین یونین کا کورونا متاثرہ معیشت کی بحالی کیلئے 540 ارب یورو کا اعلان
جنیوا: یورپین یونین نے کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی کیلئے 540 ارب یورو کا اعلان کیا ہے، اعلان گذشتہ دو روز سے جاری یورپین وزرائے خزانہ کے اجلاس کے بعد سامنے آیا۔اس حوالے سے یورو گروپ کے صدر ماریو سینتینو نے ایک پریس کانفرنس میں…
اوپیک اور تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالک کے درمیان تیل کی پیدوار میں کٹوتی پر اتفاق
ریاض،واشنگٹن،ماسکو: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر مشترکہ رابطے میں توانائی کی عالمی منڈیوں کے استحکام پر بات چیت ہوئی۔
سعودی فوجی اتحاد کایمن میں 2 ہفتوں کی قابل توسیع یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان،اقوام متحدہ کا خیرمقدم
اقوام متحدہ/ سعودی زیرقیادت فوجی اتحاد نے یمن میں 2 ہفتوں کی قابل توسیع یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان جبکہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے سعودی زیرقیادت اتحاد، جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی بحالی کے لئے حوثیوں سے مصروف…
چین میں کروناوائرس کے63نئے مریضوں کی تصدیق،2افراد ہلاک
بیجنگ/ چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 63نئے مصدقہ مریضوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں سے 61 درآمدی تھے۔قومی صحت کمیشن نے جمعرات کے روز بتا یا کہ 2 مقامی مریض صوبہ گوانگ ڈونگ میں سامنے آئے…
افغانستان ، طالبان نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا
مزار شریف (شِنہوا)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا۔جمعرات کو صو با ئی حکومتی ترجمان منیر احمد فرہاد نیبتایا کہ شمالی بلخ صوبہ میں بدھ کے روز طالبان جنگجوں کے ایک گروپ نے شہریوں پر گولیوں کی…
