Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکہ عراق میں فوجی انخلا پر جون میں مذاکرات کرے گا،پومپیو
واشنگٹن (آن لائن) امریکہ عراق میں اپنی فوجی موجودگی کے حوالے سے رواں سال جون میں عراقی انتظامیہ سے مذاکرات کرے گا۔
قطر ،کروناپھیلائو میں تیزی،24 گھنٹوں میں 225نئے کیسز، 2ہلاک
دوحہ(آن لائن) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گْنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔
دْبئی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا ایک اور واقعہ
دْبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ہندو کاروباری اور تجارتی شعبوں پر پوری طرح قابض ہو چکے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے زیادہ تر پْرامن اور اماراتی قوانین کی پابندی کرنے والے ہیں،
سعودی عرب ، تجارتی و کاروباری مراکز بند،لاکھوں غیر ملکی ملازمین متاثر
ریاض(آن لائن) سعودی مملکت میں کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد تجارتی و کاروباری مراکز اور کئی اہم صنعتیں وقتی طور پر بند ہو چکی ہیں۔
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے
کابل، واشنگٹن( آن لائن )طالبان نے امریکا سے ہونے والے امن مذاکرات میں طے کیے گئے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ختم کردیے۔
چین میں 3ماہ میں پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ، حکام نے تصدیق کردی
بیجنگ، اسلام آباد( آن لائن )دنیا بھر کے 180 سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین سے گزشتہ 3 ماہ میں پہلی بار کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چینی صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے ہوا…
فلوریڈا ایئر پورٹ کے قریب اتشزدگی 3500 گاڑیاں جل گئیں
واشنگٹن (آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک ا?گ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے
جریمی نے ابھی نندن کو ایک بار پھر ٹرول کردیا
نیو یارک (آن لائن) جنریمی نے ابھی نندن کو ایک بار پھر ٹرول کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن بھارت کو ٹرول کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے بلکہ حتی الامکان کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان کا مثبت…
فرانس، کورونا مریضوں کو اینٹی ملیریا دوا تجویز کرنے پر زور
پیرس (آن لائن)فرانس میں ڈاکٹروں کے گروپ نے کورونا وائرس کے مریضوں کو اینٹی ملیریا دوا تجویز کرنے پر زور دیا ہے۔
امریکہ اور اتحادی امن معاہدے کی خلاف وزری کے مرتکب ہو رہے ہیں، افغان طالبان
کابل(آن لائن) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی امن معاہدے کی خلاف وزری کے مرتکب ہو رہے ہیں جبکہ امریکہ نے طالبان کے دعوی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ معاہدے کی پابندی کر رہا ہے.
