Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کوروناوائرس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے، پیٹرک پیلوکس
واشنگٹن (آن لائن)عالمی وبا کوروناوائرس سے بھاری جانی نقصان کے بعد اس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں مگر رواں ماہ انتظار کرنا ہوگا۔
کوروناوائرس،ماں کی خدمت کرتے ہوئے بیٹا بھی کرونا سے جاں بحق
پیرس(آن لائن)ماں کے بعد بیٹا بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا ۔ماں کی وفات کے چند دنوں بعد بیٹا موت کے منہ میں چلا گیا ۔تفصیل
تیل کی منڈی میں استحکام کیلئے روس امریکہ کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے، روسی صدر
ماسکو (آن لائن) روس کے صدر ویلا دیمر پوتن نے حکومتی کابینہ اور توانائی کے شعبے میں قومی توانائی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ عالمی طور پرتوانائی کی مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کافی پیچیدہ ہے۔
فرانس میں چاقو کے حملے سے2افراد ہلاک 9 زخمی
پیرس (آن لائن) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر رومنز سرسائر میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔
سعودی عرب ، نرخوں میں اضافے پر 4ہزار سے زائد چالان
ریاض (آن لائن) سعودی وزارت تجارت کے قیمتوں پر قابو پانے والے یونٹ نے مختلف شہروں میں گزشتہ تیرہ دنوں میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف چار ہزار سے زائد چالان کیے ہیں۔
روس خام تیل کی پیداوار میں کمی کے لئے سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ تعاون کے لیے آمادہ
ماسکو( آن لائن )روس نے خام تیل کی پیداوار میں کمی کے لئے سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے
سرینگر ( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔
وائٹ ہاس ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر انتھونی فاچی کو قتل کی دھمکیاں
واشنگٹن( آن لائن )وائٹ ہاس کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر انتھونی فاچی کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 79 سالہ ڈاکٹر انتھونی فاچی جن کا تعلق وائٹ ہاس کورونا ٹاسک فورس سے ہے،
عالمی بحران، میرکل اور مودی کی بات چیت
نئی دہلی( آن لائن )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے کورونا وائرس کے پھیلا کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔
جرمن سائنسدان کووڈ انیس کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے دن رات سرگرم
برلن( آن لائن )جرمنی میں سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کرنے کے لیے دن کے چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن سرگرم ہیں۔
