Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ میں قرارداد منظور، وبا سے نمٹنے کے لیے تعاون پر زور
نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس کے مسودے میں کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون اور کثیر الجہتی حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔
عالمی اقتصادیات کو چار کھرب سے زائد ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے، اے ڈی بی
اسلام آباد( آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے عالمی اقتصادیات کو ہونے والے نقصانات کا حجم چار کھرب ڈالرز سے بھی زائد ہو سکتا ہے۔
کورونا یونان کے پناہ گزیں کیمپوں تک پہنچ گیا
ایتھنز ( آن لائن )یونان کی پناہ گزینوں اور مہاجرت سے متعلق وزارت نے ایتھنز کے پاس مہاجرین کے رتسونا کیمپ میں تقریبا اکیس افراد کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد، کیمپ کو دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ میں کر دیا۔
ترک نیوی کے لیبیا کی العجیلات شہر پرمیزائل حملے
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی قومی فوج کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز ترکی کی بحریہ کے ایک جنگی جہاز نے لیبیا کے العجیلات پر میزائلوں سے حملہ کیاہے ۔
فیس بک بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت
نیویارک(این این آئی )سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ایک درد ناک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ہونے والی عالمی مساعی کا ذکر کیا گیا ہے۔
کرونا کا شکار سابق صومالی وزیراعظم لندن میں انتقال کرگئے
موغادیشو(این این آئی)افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسین جو کچھ دنوں سے کرونا کا شکار تھے گذشتہ روز لندن میں انتقال کرگئے۔
کرونا امریکا کے لیے ایران سے معافی مانگنے کا تاریخی موقع تھا، روحانی
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا امریکا کے لیے ایران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں پر معافی مانگنے کا تاریخی موقع تھی۔
ابوظہبی کے ولی عہد کا لوگوں کو قوامی ترانہ سنتے دیکھ کر جذباتی پیغام
ابوظہبی (این این آئی )ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان متحدہ عرب امارات کے باسیوں کو اپنی بالکونیوں سے قومی ترانہ سْن کر فرطِ جذبات سے اشکبار ہوگئے
سوڈان کی خود مختار کونسل کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملے کی مذمت
خرطوم (این این آئی)سوڈان کی خود مختار کونسل نے سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کیے گئے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرنے ہوئے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
کرونا کی وباء نے ایرانی پارلیمانی سرگرمیاں معطل کرڈالیں
تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان اسداللہ عباسی نے بتایا ہے کہ پارلیمنٹ کے 290 ارکان میں سے 23 ارکان نے کرونا وائرس کا شکارہوچکے ہیں
