Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران کیخلاف پابندیوں میں ترمیم، روسی، یورپی اور چینی کمپنیاں سول ایٹمی سرگرمیوں میں معاونت کریں گی

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف پابندیوں میں استثنیٰ کی تجدید کر دی، روس، یورپی اور چینی کمپنیاں ایران کی سول ایٹمی سرگرمیوں میں اپنی معاونت جاری رکھیں گے

کوروناوائرس سے حریفوں کے اختلافات ختم،روس کی طرف سے امریکہ کی مدد

ماسکو(این این آئی)کورونا وائرس نے سرد جنگ کے حریفوں کے اختلافات ختم کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا فوجی جہاز کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان لے کر امریکہ روانہ ہو گیا ہے۔