Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ترک شہری صرف ناگزیر حالات میں اسپتال جائیں، طیب ایردوآن
انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترک شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسپتالوں کا رخ صرف انتہائی ناگزیر حالت میں کریں۔
1000 بستروں پر مشتمل موبائل اسپتال کی بندرگاہ آمد، نیویارک میئر کا خیر مقدم
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کرونا کی وباء کی روک تھام کے لیے امریکی نیوی بھی میدان میں اتر آئی ہے۔ امریکی نیوی کی طرف سے ایک بحری جہاز پر 1000 بستروں پر مشتمل ایک اسپتال تیار کیا ہے جس کی مدد سے نیویارک اور دوسرے شہروں میں کرونا کے…
کرونا،ایران کی 100 سرکردہ شخصیات نے کرونا خامنہ ای کو ذمہ دار قرار دیدیا
تہران (این این آئی)ایران میں جیسے جیسے کرونا کی وباء تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے وہیں برسر اقتدار ٹولے بالخصوص سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف عوام وخواص کا غم غصہ بھی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی بغاوت جاری، اہواز جیل میں فائرنگ کا واقعہ
تہران (این این آئی )ایران میں پھیلنے والی کرونا کی وباء کے نتیجے میں جہاں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہوا ہے وہیں ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی طرف سے بغاوت کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی سماجی کارکنوں نے کہاکہ صوبہ…
دبئی ایکسپو 2020ء کو ایک سال کے لیے موخر کرنے کا فیصلہ
دبئی (این این آئی)ایکسپو دبئی 2020 کی انتظامیہ اور اس میں شرکت کرنے والے ممالک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ وہ دْنیا میں پھیلنے والے کرونا وائرس اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد رواں سال کی نمائش کا ایونٹ ملوتی کرنے…
ایرانیوں کی ترکی میں جائیدادیں اور شہریت، پابندیوں کے خلاف نیا حربہ
تہران (این این آئی)ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے بہت سے ایرانی شہری ملک میں ابتر معاشی حالات اور مستقبل کیحوالے سے مایوس افراد ترکی میں دھڑا دھڑ جائیدادیں خرید کرنے کے ساتھ ساتھ ترکی کی شہریت حاصل کررہے ہیں۔
سعودی عرب، ویزہ خلاف ورزی کرنیوالوں سمیت سب کے علاج کا حکم
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکبین اور زاید المیعاد قیام کرنے والے افراد سمیت کرونا وائرس کے تمام متاثرین کے علاج کا حکم دیا ہے۔
سعودی عرب میں قرنطینہ سے پہلے گروپ کا اخراج، وزارت صحت کا جشن
جدہ(این این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں 14 دن تک حفاظتی طبی نظر بندی کے لیے قرنطینہ میں رکھے گئے شہری کی پہلی کھیپ کو گذشتہ روز اپنے گھروں کو جانے کی اجازت دی گئی۔
ایران سے واپسی کے بعد قطر میں پھنسے بحرینی باشندے وطن واپس پہنچ گئے
منامہ (این این آئی)بحرینی حکام نے ایران سے واپسی پر قطر میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کی تصدیق کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بحرین کے قومی رابطہ مرکز کی طرف سے جاری ایک بیان میں قطر میں پھنسے شہریوں کی واپسی کی تصدیق کی ہے۔
ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قْم میں شیعہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
تہران (این این آئی)ایران میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے باوجود قْم شہر میں شیعہ زائرین کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں اس شہر میں شیعہ زائرین کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔
