Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

تیونس میں کرونا کا پہلا مریض صحت یاب، بیماروں کے لیے امید کی نئی کرن

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں کرونا کے متعدد مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد ملک میں پھیلی اس وباء کا شکار ہونے والے دوسرے مریضوں کو زندگی کی ایک نئی امید فراہم کی ہے۔ دوسرے مریض بھی یہ توقع کررہے ہیں

شام کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے بعد داعش کے 12قیدی فرار

دمشق(این این آئی)شام کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک جیل میں فسادات کے دوران داعش کے کئی قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرد حکام نے بتایاکہ الحسکہ میں واقع جیل میں ابڑے پیمانے پر فسادات برپا ہوئے۔

کرونا وائرس کی ماسکو پر یلغار، دارالحکومت سے لوگوں کی نقل مکانی

ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں کرونا وائرس نے ایک نیا حملہ کیا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف سے گھروں میں رہنے کے احکامات کے برخلاف لوگوں کی بڑی تعداد کو وہاں سے نکلتے دیکھا گیا ہے۔

شمالی کوریا نے مزید دو مختصر رینج کے میزائلوں کا تجربہ کرلیا

ٹوکیو/پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے مزید دو مختصر رینج کے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ادھرجنوبی کوریا اورجاپان نے شمالی کوریا کے اس تازہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر ضروری قرار دیاہے۔

کروناکی آڑ میں حوثیوں نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں الحدیدہ کے علاقے میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ امن مشن کے سربراہ اور سابق بھارتی جنرل ابھیجیت کو کرونا کے شبے میں یرغمال بنا لیا ہے۔

امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بحر الکاہل میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ پر موجود کم سے کم 23 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔