Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اومی کرون نے سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

ریاض : اومی کرون وائرس کے تیزی سے پھیلاؤنے دنیا میں پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ، امریکا اور فرانس کے بعد سعودی عرب، جرمنی، آسٹریا اور بلغاریہ میں بھی ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز منظرعام پر آنے کا ریکارڈ بن گیا ہے جبکہ چین نے شہر تیانجن…

تائیوان : جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ

تائپے سٹی : تائیوان میں جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد تائیوان نے ایف 16 طیاروں کی ٹریننگ روک دی ہے ، تربیتی مشن کے دوران جنگی طیارہ ملک کے جنوب میں سمندر میں کریش کرگیا تھا،…

صومالیہ : موغادیشو میں بم دھماکے سے 8 افراد ہلاک

موغادیشو : صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق موغادیشو ایئر پورٹ کو جانے والی سڑک کے کنارے کھڑی کار میں بم نصب تھا اوردھماکے سے قریبی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ۔…

سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

ریاض : سعودی عرب میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا اوپن ائیر ہوٹل کھول دیا گیا ہے، ہوٹل عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کے دوران اونٹوں کی خدمت اور انہیں تیار کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘ٹیٹا مین’ کے نام سے کھولے جانے والے ہوٹل میں 120…

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

واشنگٹن : امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد کو شدید چوٹیں نہیں آئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر فضا…

فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مزید تین لاکھ پچاس ہزار افراد وبا کا شکار

پیرس :  فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24 گھنٹے میں تین لاکھ پچاس ہزار نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے جبکہ تین سو اکتالیس اموات ہوئی ہیں۔ فرانس میں پانچ جنوری کو بھی تین لاکھ بتیس ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے، یورپ میں اومی…

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ایک اور سکینڈل کی زد میں آگئے

لندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ایک اور سکینڈل کی زد میں آگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جب پوری قوم کورونا ایس او پیز کے تحت تقریبات پر پابندیوں سے دوچار تھی تو ایسے میں ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ میں آؤٹ ڈور پارٹی منعقد کی گئی جس کی…

سعودی وزیر خارجہ کی چین آمد ، چینی ہم منصب سے ملاقات

 بیجنگ : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کا مودی کا قافلہ روکنے والے کسانوں کیخلاف کارروائی سے انکار

امرتسر :  بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی چرنچیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کے دورے کیلئے سکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئے گئے تھے،…

شمالی کوریا کا 6 روز کے دوران بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا ، امریکہ کو مسلسل چیلنج دینے والی کم جونگ حکومت کا 6 روز میں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کی…