Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ابوظبی میں حوثیوں کے مشتبہ ڈرون حملے کے بعد دھماکے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دو دھماکے سنے گئے جن میں سے…

عمران خان کا روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کا روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعاون، اعلیٰ سطح کے تبادلے بڑھانے پر اتفاق،…

چین نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

بیجنگ : چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کر لیا ہے۔ چاند پر ان مالیکیولز کی زیادہ تر تعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کے دوران جمع ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی مشن نے چاند پر پانی کے مالیکیولز یا…

پرنس اینڈریو کیخلاف زیادتی کے الزامات ، ملکہ برطانیہ نے شاہی اعزازات واپس لے لئے

لندن : برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے خاتون سے زیادتی کے الزامات پر اپنے بیٹے پرنس اینڈریو سے شاہی اعزازات واپس لے لئے، اینڈریو امریکی عدالت میں مقدمات کا سامنا اب بطور عام شہری کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق پرنس اینڈریو پر ورجینیا رابرٹس نامی…

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔

غیرملکی خبرایجنسی  کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وزیراعظم گھرپرقرنطینہ میں ہیں اورگھر سے ہی اپنے فرائض انجام دیں گی۔ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کی پارٹی کے دیگرکئی رہنما بھی کورونا سے…

شمالی کوریا نے امریکی پابندیوں کو سالمیت کے لیے ’خطرہ‘ قرار دیتے ہوئے دوہفتوں میں تیسرا بیلسٹک…

اس سے قبل بیلسٹک میزائل فائر کیے جانے پر پیانگ یانگ کو پہلے ہی امریکا کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے اور واشنگٹن نے نئی پابندیاں بھی عائد کی ہیں۔ امریکی تنقید کے محض چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنوبی کوریا کے…

میانمار کی ملٹری کورٹ نے فوجی بغاوت کے بعد معزول کی گئیں حکمراں آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے…

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نوبل انعام یافتہ 76 سالہ آنگ سان سوچی پر ایک درجن سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں مجموعی طور پر 100 سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ آنگ سان سوچی کے خلاف…

کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں جمعے کے روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو ایشیائی ملازم جاں…

کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی (کے این پی سی) کی جانب سے جمعے کے روز واقعے سے متعلق بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ منال ال احمدی آئل ریفائنری پلانٹ پر ہونے والی آتشزدگی میں دو ایشیائی ملازمین جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے جن میں سے تین کو…

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرپابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن : میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا…

ڈنمارک : خفیہ معلومات لیک کرنیکا الزام، ملٹری انٹیلی جنس کا سابق سربراہ گرفتار

کوپن ہیگن : خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں ڈنمارک نے ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ لارس فنڈسن کو 3 سابق اور موجودہ ملازمین کے ہمراہ گرفتار کیا گیا۔ ڈینس ڈیفنس…