Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سٹولٹن برگ کی روس اور نیٹو اتحاد کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت
برلن : نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے روس اور نیٹو اتحادیوں کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔
جرمن چانسلر اوولف شولز سے بات چیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیٹو روس کونسل میں مجوزہ مذاکرات کا سلسلہ جلد شروع ہو گا جن…
بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر
لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لا فرم اسٹوک وائٹ نے کہا کہ اس نے…
حوثی حملے کے بعد اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس کی پیش کش
یروشلم: ابوظبی میں ہونے والے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو تعزیتی…
حوثی باغیوں کی یو اے ای کو ’مزید حملوں‘ کی دھمکی، سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، ہلاکتوں کی اطلاعات
یمن کے حوثی باغیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات یمن کے خلاف جارحانہ اقدامات سے باز نہیں آیا تو مزید فضائی حملے کیے جا سکتے ہیں۔
حوثی باغیوں کے ترجمان کی جانب سے تنبیہ کی گئی ہے کہ عام شہری اور بین الاقوامی کمپنیاں متحدہ…
ٹیلی پرومپٹرکی خرابی نے بھارتی وزیراعظم کا بھانڈہ پھوڑدیا
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ٹیلی پرومپڑ کی خرابی کے بعد دوران تقریر ہچکچا کر خاموش ہوگئے۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے غیرتحریرشدہ تقریر( فی البدیہہ) کرنے کے دعویٰ کا پول کھل گیا۔ ٹٰیلی پرومپٹرخراب ہوا تو مودی…
سعودی اتحاد کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری ، 12 افراد ہلاک
یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحاد کی بمباری سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں مختلف مقامات پربمباری کی سعودی اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعا میں فضائی کارروائی کے دوران …
امریکی انخلا سے قبل ہی افغان فضائیہ کی ناکامی کے حوالے سے خبردار کیے جانے کا انکشاف
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے گزشتہ سال افغانستان سے امریکی انخلا کے اعلان سے چند ماہ قبل امریکا کے کے نگران ادارے نے خبردار کیا تھا کہ اگر امریکا نے امداد اور تربیت فراہم نہ کی تو افغان فضائیہ ڈھیر ہو جائے گی۔
امریکا خبر رساں ایجنسی اے…
سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک
ریاض : مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے،…
طالبان کی قید میں مسلمان ہونے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان جانے کے خواہاں
ساڑھے تین سال تک افغان طالبان کی قید میں صعوبتیں برداشت کرنے اور پھر وہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے آسٹریلیوی پروفیسر ٹموتھی ویکس (جبرئیل عمر) اب واپس افغانستان آکر بچوں اور خواتین کی تعلیم پر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔
ٹموتھی ویکس…
افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پڑوسی ملک افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں زلزلے کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی…
