Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں ، امریکی اخبار کا انکشاف
واشنگٹن : امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے…
برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے مسلمان ہونے کے سبب ہٹایا گیا : نصرت غنی
لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا ہے کہ انہیں وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے صرف اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ مسلمان ہیں۔
برطانوی اخبار کوانٹرویو میں نصرت غنی نے کہا کہ انہیں وہپ کی جانب سے بتایا گیا کہ 10ڈاؤئننگ سٹریٹ کی ایک میٹنگ میں…
طالبان اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے ہونگے
اوسلو : انسانی حقوق پرطالبان اورمغربی ممالک کے درمیان اجلاس آئندہ ہفتے ناروے میں ہوگا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے طالبان وفدانسانی حقوق پرمذاکرات کے لئے آئندہ اوسلو آئے…
نریندر مودی کی زبان پھر لڑکھڑا گئی، “بیٹی پڑھاؤ” کی جگہ کچھ اور ہی کہتے رہے
نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زبان ایک با ر پھر لڑکھڑا گئی، بیٹی پڑھاؤ کی جگہ کچھ اور ہی کہہ گئے، سوشل میڈیا پر سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا واقعی مودی جی کی زبان پھسلی ہے یا انکی بے ہودہ ذہنیت زبان پرآگئی ہے۔
عمر کا تقاضا یا…
امداد کے حصول کیلئے مذاکرات، طالبان وفد کی اوسلو آمد متوقع ہے، ناروے
ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اوسلو میں اگلے ہفتے سرکاری عہدیداروں اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے طالبان وفد کی آمد متوقع ہے۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ…
انڈیا، چین سرحد پر آخری سویلین آبادی کا سفر: اروناچل پردیش میں دونوں ملکوں کی فوجی تیاریاں
انڈیا کی مغربی سرحد پر واقع لداخ میں چین اور انڈیا کے ہزاروں فوجی گذشتہ ڈیڑھ برس سے پورے جنگی ساز و سامان کے ساتھ ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں۔ مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد بھی کشیدگی ختم کرنے میں کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
جبکہ کشیدگی…
شام میں خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
شام کے علاقے عفرین میں ایک فوجی اڈے کے نزدیک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں ترک حمایت یافتہ ملیشیا کے عسکری اڈے کے نزدیک…
شدید برفباری میں امریکا کینیڈا سرحد پر نومولود سمیت 4 لاشیں برآمد
اوٹاوہ: امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر جمادینے والی سردی کے دوران 4 لاشیں ملی ہیں جن میں نومولود بھی شامل ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا امریکا سرحد پر دو الگ الگ مقامات سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ چاروں افراد جمادینے والی سردی میں ٹھٹھر…
روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی : جرمن وزیر خارجہ
برلن : جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
ماسکو کے دورے کے دوران روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ برلن اپنی اقدار کے تحفظ کی خاطر اپنا معاشی نقصان…
شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
واشنگٹن : شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات کے تناظر میں امریکہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اتحادی ملک برطانیہ کے علاوہ فرانس ، البانیہ اور میکسیکو نے اجلاس بلوانے کی حمایت کی، اجلاس کل…
