Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن بھڑک اُٹھے، صحافی کو گالی دیدی
امریکی صدر جوبائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پر طیش میں آگئے اور مائیک کھلے ہونے کا احساس کیے بغیر صحافی کو گالی دیدی جو ریکارڈ بھی ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے اور اختتام پر ان کے سخت…
ترکی میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ، پروازیں منسوخ
استنبول : ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلو ج کر دیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کر کے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
ترکی کے مغربی اور شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جو ملک کے دیگر حصوں کو متاثر کر رہی ہے، مختلف…
شام کے شمال مشرق میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان جھڑپیں
دمشق : شام کے شمال مشرقی علاقے میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیاں جھڑپیں جاری ہیں، پانچ روز میں دو سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔
شام میں داعش اور باغیوں کے درمیان 5 روز سے جاری لڑائی میں200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے،…
یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا
کیف : یوکرین تنازع پر یورپ پر جنگ کے گہرے بادل منڈلانے لگے۔ نیٹو ممالک نے جنگی تیاریاں شروع کر دیں۔ امریکا اور برطانیہ نے یوکرین سے بعض سفارتکاروں اور ان کے خاندانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس نے امریکہ اور نیٹو پر اشتعال انگیزی کے…
برکینا فاسو : صدر کو حراست میں لیکر فوج نے ملک پر قبضہ کرلیا
اواگاڈوگو : افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی بغاوت ہوگئی اور باغی فوجیوں نے ملک کے صدر کو حراست میں لے کر ملک پر قبضہ کرلیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فائرنگ ہوئی ، باغی فوجیوں نے ملک کے صدر روچ…
بورس جانسن کا مسلم ہونے پر خاتون وزیر کو عہدے سے ہٹانے کی تحقیقات کا حکم
لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خاتون وزیر نصرت غنی کے مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کے دعوے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ دفتر کو حکم دیا ہے کہ فروری 2020 میں…
کیا کورونا وبا کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت نے امیدیں جگا دیں
جنیوا : کیا دنیا بھرکو اپنی لپیٹ میں لینے والی کورونا وباکا خاتمہ ہونے جا رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت کے یورپین ڈائریکٹر نے امیدیں جگا دیں۔ ہینس کلوگے نے کہا ہے کہ امید ہے اومیکرون کے بعد کورونا موسمی فلو کی شکل اختیار کرلے گا۔
دنیا پر…
کیمرون : کلب میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک، 8 زخمی
یاوندے : افریقی ملک کیمرون کے ایک کلب میں ہونے والی آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ کلب کے اندر آتش بازی کے باعث پیش آیا۔ کلب میں عام طور پر آتش بازی ہوتی تھی لیکن…
امریکی ریاست وسکونسن میں گھر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
واشنگٹن : امریکی ریاست وسکونسن میں گھر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، حکام کے مطابق پانچوں افراد کو قتل کیا گیا۔
لاشیں ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی سے ملی ہیں، علاقے میں رہائش پذیر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔ اطلاع ملنے…
متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کو حوثی باغیوں نے 2 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا تاہم دفاعی نظام کے ذریعے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے، اماراتی دفاعی…
