Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کیخلاف 10 سال پرانے کیس میں چین کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا
جنیوا : ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے امریکا کے خلاف 10 سال پرانے کیس میں چین کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔
عالمی ادارہ تجارت کی جانب سے چین کو امریکی مصنوعات پر 645 ملین ڈالر محصولات عائد کرنے کی اجازت مل گئی۔
امریکا نے ڈبلیو…
قومی دن نہیں قبضے کا دن ، آسٹریلیا میں قدیم باشندوں کا حکومت کیخلاف سڑکوں پراحتجاج
سڈنی : قومی دن منا کر ہمارے زخموں پر نمک نہ چھڑکا جائے، آسٹریلیا میں قدیم باشندے ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیشنل ڈے کی تاریخ بدلی جائے۔
قومی دن نہیں یہ قبضے کا دن ہے، آسٹریلیا میں ہزاروں افراد نے…
جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
پیرس : ممکنہ جنگ سےبچنے کے لئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات ہوئے، یوکرینی صدر نے ملاقات کو امن کی جانب بڑا قدم قرار دیا، ماسکو اور واشنگٹن کی عسکری سرگرمیوں میں مزید تیزی آ گئی۔
یوکرین کے محاذ پر لگی آگ کو بجھانے کی کوشش،…
بھارتی یوم جمہوریہ ، لندن میں احتجاج، مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی
لندن : بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر لندن میں کشمیریوں اور سکھوں نے احتجاجی ریلی نکالی، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کی اور بھارتی ریاستی جبر و تشدد کو دنیا کے سامنے بیان کیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی یوم…
اسرائیلی صدر خاتون اوّل کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے اور اس 2 روزہ دورے میں خاتون اوّل بھی ان کے ساتھ ہوں گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ 30 جنوری کو ابوظہبی پہنچیں گئے۔ دو روزہ دورے…
سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری پر منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات
سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں لگ بھگ 33 برس بعد سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی منسوخی سنہ 1989 میں ہوئی تھی جب تھائی لینڈ کے ایک شہری نے ایک سعودی شہزادے کا 20 ملین ڈالر مالیت کا…
برطانیہ : وزیراعظم ہاؤس میں لاک ڈاؤن کے دوران پارٹیوں کے انعقاد کی تفتیش شروع
لندن : لندن پولیس نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی خلاف ضابطہ پارٹیوں کی تفتیش شروع کر دی۔
لندن پولیس کی ترجمان کے مطابق تفتیش کے دوران گزشتہ دو سالوں کے اندر ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ اور وائٹ ہال میں منعقد ہونے والی…
سعودی عرب کی پاکستان کیساتھ سزا یافتہ مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کی توثیق
ریاض : سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کی توثیق کردی۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم مسائل پر غور کیا گیا۔
کابینہ اجلاس میں دوست ممالک سے طے…
فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
نیویارک : امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اومی کرون کے لئے تیار کردہ مخصوص ویکسین کے تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔
تین مراحل میں ہونے والے تجربات میں 18 سے 55 سال کی عمر کے 1 ہزار 420 افراد حصہ لیں گے، فائزر کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ…
امریکی ریاست فلوریڈا میں کشتی الٹنے سے 39 افراد لاپتہ
واشنگٹن : امریکی ریاست فلوریڈا میں کشتی سمندر میں ڈوب گئی، جس سے 39 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
حکام کو منگل کی صبح اس وقت الرٹ کیا گیا جب ماہی گیروں نے ایک شخص کو فورٹ پیئرس شہر سے 45 میل دور کشتی کے اوپر ایک شخص کو بیٹھے…
