Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سوڈانی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ ، 79 شہری جاں بحق

خرطوم : سوڈان کی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہزاروں شہریوں نے سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف رواں ہفتے بھی مظاہرہ کیا، لوگوں کی بڑی تعداد نے دارالحکومت خرطوم میں ایوان صدر کی جانب جانے کی کوشش…

کینیڈا، فرانس اور آسٹریا میں ویکسین لازمی قرار دینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اوٹاوا  : کینیڈا، فرانس اور آسٹریا میں ہزاروں شہریوں نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے ویکسین لازمی قرار دینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی دنیا میں کورونا ویکسین کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور ہزاروں افراد…

عراق : ہوائی اڈے پر راکٹوں اور ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ

بغداد : عراق میں بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 6 راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق داغے جانے والے راکٹ رن وے اور عمارت کے ایک جانب گرے۔ حملے کے نتیجے میں طیارے اور تنصیب کو نقصان پہنچا، مذکورہ طیارہ خارج از خدمت تھا۔…

یورپ اور امریکا کا افغانستان کیلئے کیش کی فراہمی پر اتفاق

اوسلو : یورپ اور امریکا نے طالبان کے ساتھ خصوصی سمٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں افغانستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے کیش کی فراہمی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سمٹ میں انسانی حقوق کے تحفظ کو…

یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی افواج اور مسلح حوثی باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور اس بار میدان جنگ شہر مارب ہے۔ سعودی سربراہی میں قائم اتحادی افواج نے مارب شہر میں حوثی باغیوں کو شکست دیکر قبضہ واگزار…

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ٹویٹر انتظامیہ کو لکھے خط میں امتیازی سلوک کا شکوہ کرتے ہوئے کہا…

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ٹویٹر انتظامیہ کو شکایتی خط میں لکھا ہے کہ گزشتہ برس اگست سے میرے نئے فالوورز کی تعداد میں اضافہ اچانک بند ہوگیا۔ راہول گاندھی نے مزید لکھا کہ بعد ازاں کچھ اضافہ ہونے لگا لیکن اس کے بعد…

ایران کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ٹیلی وژن چینل کو ہیک کرکے مخالف رہنماؤں کی تصاویر نشر اور…

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر اچانک حکومت مخالف عوامی مجاہدین گروپ کے رہنما مسعود رضوی اور ان کی اہلیہ مریم رضوی کی تصاویر نشر کی گئیں۔ اسی دوران سرکاری چینل میں ایک کارٹون بھی دکھایا گیا جس میں روحانی پیشوا…

ناروے کی میزبانی میں ہونے والے اوسلو مذاکرات میں امریکا اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے طالبان سے…

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے، برطانیہ اور امریکا کے خصوصی ایلچیوں اور نمائندوں نے طالبان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کیے۔ ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں…

علمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی

7ماسکو : یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پہلی بار گزشتہ سالوں میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی، دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر17 سینٹس کی سطح پرپہنچ گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی…

شمالی کوریا کا مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، امریکا کی مذمت

واشنگٹن : امریکا نے شمالی کوریا کے مزید 2 بیلسٹک میزائل تجربوں پر اظہار مذمت کیا ہے۔ ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق مسلسل جوہری ہتھیاروں کا تجربہ سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی…