Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا : اسکول اور کالج میں فائرنگ،3 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست منی سوٹا اور ورجینیا میں ایک اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں 2 سیکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی ریاست منی سوٹا کے اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا، پولیس…
قطر اور طالبان کے مابین غیر ملکیوں کے انخلا کا معاہدہ طے پا گیا
دوحہ : قطر نے افغانستان سے غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے طالبان سے معاہدہ کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق نئے معاہدے کے تحت کابل ائیرپورٹ سے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے غیرملکیوں کو بیرون ممالک بھجوایا جائے گا، قطرائیرویز کی 2 چارٹرڈ پروازیں ہر ہفتے…
کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا
لاہور : عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف برتری قرار دینا ابھی قبل از وقت ہو گا، یہ وائرس بہت خطرناک ہے اور سب کی آنکھوں کے…
امریکی صدر کا قطر کو ’غیر نیٹو اہم ترین اتحادی‘ کا درجہ دینے کا فیصلہ
واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی صدر جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچے جہاں دونوں…
افغانستان میں موجود حاملہ صحافی کو نیوزی لینڈ میں داخلے کی اجازت مل گئی
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی صحافی شارلٹ بیلس کو نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔
نیوزی لینڈ کی ڈپٹی وزیراعظم کے مطابق شارلٹ بیلس کو انکی درخواست کے جائزے کے بعد قرنطینہ سلاٹ دیا گیا۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی صحافی کو…
افغانستان سے غیرملکیوں کا انخلا، قطر اور طالبان کے درمیان معاہدہ
خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ کابل ایئرپورٹ سے قطر ایئرویز کی ہفتے میں دو چارٹرڈ پروازیں چلائی جائیں گی۔ ان پروازوں سے امریکا اور دیگر ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالیں گے۔
خبر ایجنسی کے مطابق چارٹرڈ پروازوں سے جان کے خطرے سے دوچار…
ایران کو براہ راست مذاکرات پر رضامند ہونا ہوگا ، امریکہ
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے وقت ختم ہو رہا ہے اور اس کیلئے تہران کوایک معاہدے کو قائم کرنے میں مدد کے لیے براہ راست مذاکرات پر رضامند ہونا ہوگا۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک امریکی عہدیدار نے کہا…
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا اجتماع ، مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے اکسانے کا عمل جاری
نئی دہلی : بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں انتہا پسند ہندوؤں کا اجتماع ہوا جس میں مسلمانوں کی نسل کشی کے لئے اکسایا گیا، شرکا نے مدارس پر پابندی اور مسلمانوں کے قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔
مسلمانوں کو قتل کردو یا ملک سے نکال دو، بھارت…
متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
اماراتی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلسٹک میزائل کا ملبہ غیر آباد علاقے میں گرا جس کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عرب فوجی اتحاد…
امریکا میں برفانی طوفان سے سیکڑوں پروازیں منسوخ ، برفباری دو فٹ تک ریکارڈ
واشنگٹن : امریکا میں برفانی طوفان سے مزید سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، امریکا کے کئی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ ادھر شمالی یورپ میں بھی طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔
برفانی طوفان کے باعث امریکا کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ…
