Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مڈغاسکر سمندری طوفان کی زد پر آگیا، 6 افراد ہلاک

انتاناناریوو  :  افریقی ملک مڈغاسکر سمندری طوفان کی زد پر آگیا جس سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق باٹسرائی نامی سمندری طوفان رات کے وقت مڈغاسکر کے مشرقی ساحل سے ٹکرایا، متعدد دیہات زیر آب آگئے، سڑکیں اور…

شمالی کوریا کرپٹو کرنسی چرا کر میزائل پروگرام چلا رہا ہے ، اقوام متحدہ

نیویارک :  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملوں سے چرائی گئی کرپٹو کرنسی سے جوہری پروگرام کی فنڈنگ کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی ہے۔…

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج

واشنگٹن : امریکی ریاست منی سوٹا میں سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔ پانچ سو کے قریب افراد نے گورنمنٹ پلازہ کے سامنے شدید نعرے بازی کی، تین روز قبل امریکی پولیس نے 22 سالہ شخص کو اس کے گھر میں…

برسلز میں کشمیر ڈے پر کار ریلی ، پاکستانی اور کشمیریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

برسلز :  برسلز میں کشمیر ڈے پر کار ریلی نکالی گئی۔ پاکستانی اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کشمیریوں پر بھارتی ظلم کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں پر مظالم رکوائے جائیں، کشمیریوں کو آزادی کا…

طیب اردوان کی روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش، یوکرینی صدر نے حامی بھر لی

کیف : ترک صدر رجب طیب اردوان پیوٹن کے دورہ ترکی سے پہلے یوکرین پہنچ گئے اور روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کردی۔ یوکرین کے صدر نے ترک ہم منصب کی پیش کش کا خیر مقدم کیا۔ شدید کشیدگی کے باوجود یوکرین میں عالمی رہنماؤں کے ڈیرے، ترک صدر طیب…

پارٹی گیٹ سکینڈل ، برطانوی وزیراعظم کے 4 قریبی ساتھیوں نے استعفی دیدیا

لندن :  پارٹی گیٹ سکینڈل پر مشکلات میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے 4 قریبی ساتھیوں نے استعفی دے دیا، اپوزیشن سمیت حکمران پارٹی کے ارکان وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والوں میں بورس جانسن کے…

بھارت ناقابل بھروسہ پارٹنر، امریکا کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نیویارک : بھارت ایک ناقابل بھروسہ پارٹنر ہے، امریکا کا سٹرٹیجک پارٹنر بھی اس کے ساتھ ہاتھ کر گیا۔ بین الاقوامی سیا ست میں بھارت کاہمیشہ کی طرح دہرے معیار اور فریب کھل کر سامنے آ گیا، نئی دہلی نے واشنگٹن کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، یوکرین…

روس اور چین کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت

بیجنگ :  روس اور چین نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر ادارے کے مطابق چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔…

مغرب ماسکو کے خدشات کو نظر انداز کر رہا ہے ، روسی صدر

ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ماسکو کے سیکورٹی خدشات کو نظر انداز کر رہا ہے اور یوکرین کو روس پر قابو پانے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ بڑھتی ہوئی…

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ریاض : سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب کی تیل…