Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اروناچل پردیش میں بھارتی فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا ، 7 اہلکار ہلاک
نئی دہلی : بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں گشت پر مامور بھارتی فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار دب کر ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی اہلکاروں کی تلاش کیلئے آپریشن چوبیس گھنٹے بعد مکمل ہو گیا۔ ریسکیو ٹیمیں…
ٹیپو سلطان کے دیس کی بہادر بیٹی مسکان کا نعرہ تکبیر ، ‘اللہ اکبر’ ٹاپ ٹرینڈ
لاہور : ٹیپو سلطان کے دیس کی بہادر بیٹی مسکان کے نعرہ تکبیر کی آواز اتنی بلند ہوئی کہ پاکستان اور بھارت میں ‘ اللہ اکبر ‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور سوشل میڈیا پر بھارت کی کئی نامور شخصیات نے حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھائی۔
بھارتی ریاست…
اسرائیلی فوج کی فلسطین میں پھر ریاستی دہشت گردی ، 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے فلسطین میں ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
مغربی کنارے میں قابض صیہونی فورسز نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ…
دنیا بھر کے کشمیری تحریک آزادی کے ہیرو افضل گورو کی آج نویں برسی منا رہے ہیں
لاہور : دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری تحریک آزادی کے عظیم ہیرو ڈاکٹر محمد افضل گورو کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔ یہ حریت پسند رہنما جدوجہد آزادی کی پاداش میں تختہ دار کی زینت بنا دیئے گئے تھے۔
30 جون 1969 کو مقبوضہ کشمیر کے…
یوکرین کی حمایت میں امریکی فوج پولینڈ کی سرحد پر پہنچ گئی
کیف : یوکرین کی حمایت میں امریکا کی افواج پولینڈ کی سرحد پر پہنچ گئیں، برطانیہ نے بھی مزید ساڑھے تین سو فوجی پولینڈ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو میں فرانسیسی اور روسی صدور کی ملاقات میں یوکرین کے مسئلے کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا…
جیسنڈا آرڈرن نے رواں سال کورونا کے مزید ویرینٹ آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے رواں سال کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ اومیکرون کا مطلب یہ…
ملکہ الزبتھ دوم کی حکمرانی کے 70 سال مکمل
لندن : برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 70 سالوں تک تخت پر بیٹھے راج کرنے والی پہلی برطانوی حکمران بن گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 25 سالہ شہزادی الزبتھ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ کینیا کے دورے پر تھیں، جب ان کے والد بادشاہ جارج ششم 56 سال کی عمر…
بھارت : مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
کرناٹک : بھارتی کالجوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر بی جے پی سٹوڈنٹس ونگ کے کارکنوں کے اعتراض کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔
کرناٹک کے ایک کالج میں دلت ذات سے تعلق رکھنے والے طالب علم بی جے پی کے خلاف میدان میں آگئے اور نیلے رنگ کے…
یوکرین پر حملے کیا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن سے جرمن چانسلر اولاف شُولس کی وائٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی، جس میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ روسی جارحیت روکنے کیلئے جرمنی…
روس کیساتھ تنازع ، یوکرین نے جنگ کی بجائے سفارتی حل کا امکان ظاہر کر دیا
کیف : یوکرین اور روس کا محاذ گرم ہے، یوکرین نے مسئلے کے جنگ کی بجائے سفارتی حل کا امکان ظاہر کیا ہے، فرانس اور برطانیہ کے سربراہان نے بھی مزید مذاکرات پر زور دیا ہے، امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ یوکرین پہنچ چکی ہے۔
جنگ کا امکان کم ہونے…
