Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے فوری طور پر ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ماسکو نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکی فوج امریکی شہریوں کو ریسکیو…

ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچی کی تضحیک پر مقدونیہ کے صدر طالبہ کو خود اسکول چھوڑنے پہنچ گئے

مقدونیہ کے صدر اسٹیو پینٹاروسکی نے ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچوں کے خلاف معاشرے میں رائج امتیازی رویوں کی حوصلہ شکنی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ مقدونیہ میں ڈاؤن سنڈروم کا شکار 11 سالہ طالبہ کو اسکول میں ساتھیوں کی جانب سے تضحیک کا نشانہ…

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکا

کابل: افغانستان کے صوبے بدغیث کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدغیث کے دارالحکومت کی ایک مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا…

حجاب پر پابندی کے خلاف کیس : بھارتی سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بھی باحجاب طالبات کی انصاف کی درخواست سے پلہ جھاڑ لیا۔ نے حجاب پر پابندی کےخلاف کیس میں مداخلت سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہcنے پرپابندی کے خلاف مسلم طالبات کی…

ہسپانوی بادشاہ : ڈنمارک کی ملکہ اور سلووینیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار

میڈرڈ : سپین کے 54 سالہ شاہ فیلیپے ششم کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلے گئے۔ وہ گذشتہ رات مرض کی علامات محسوس کر رہے تھے۔ دوسری جانب ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے باوجود ڈنمارک کی 81 سالہ ملکہ مارگریٹ دوم کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت…

بھارتی سپریم کورٹ مسلمان طالبات کو انصاف دینے میں ناکام ، کیس سننے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ مسلمان طالبات کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی، حجاب پر پابندی کے خلاف کیس سننے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلمان طالبات نے بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا تاہم سپریم کورٹ…

کابل ائیرپورٹ دھماکے : سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا

کابل : ائیرپورٹ دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت گولیاں لگنے سے ہوئیں، امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا۔ پنٹاگون نے دعوی کیا تھا کہ 26 اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ میں تمام 180 افراد دھماکے میں مارے گئے اور…

بیجنگ سرمائی اولمپکس : تقریب میں عمران خان کی شرکت قابل تعریف ہے : چین

بیجنگ : چین نے وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کو بھرپور طریقے سے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شائقین کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم اور وفد کا پرتپاک استقبال ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام…

عورت کو ہراساں کرنا بند کرو ، پریانکا گاندھی

نئی دہلی : بھارت میں حجاب تنازع، کانگریس رہنما پریانکا گاندھی بھی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑیں، کہا عورت کو ہراساں کرنا بند کرو۔ ٹوئٹ میں پریانکا گاندھی نے لکھا کہ چاہے گھونگھٹ ہو، جینز ہو یا حجاب ہو یہ فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے کہ وہ…

فلسطینیوں کی حمایت اسرائیل سے تعلقات کیلئے ترک نہیں کرینگے : ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کچھ دیگر ممالک کی طرح فلسطین کاز کی قیمت پرنہیں…