Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ، بھارت میں حجاب پر پابندی اور اسلاموفوبیا واقعات کا نوٹس لے، او آئی سی
جدہ: اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے بھارت میں مسلم نسل کشی کی دھمکی، بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا واقعات اور حجاب پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو روکے۔
عالمی خبر…
نیٹو کی ایک ایک انچ زمین کا دفاع کریں گے ، امریکہ
واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ نیٹو کی ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیک سلیوان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکی تحفظات سے روس اچھی طرح باخبر ہے۔
امریکہ نے نیٹو…
حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی ، اسدالدین اویسی
حیدرآباد : بھارت میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلم رہنما اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔مسلم رہنما نے خطاب کے دوران کہا کہ اگر کوئی لڑکی حجاب پہننے کا فیصلہ کرتی ہے تو اسے پہننے سے کون…
روس یوکرین تنازع، مزید امریکی فوجی اورجنگی سامان پولینڈ پہنچنا شروع
وارسا : روس یوکرین جنگ کے خدشات بڑھنے پر مزید امریکی فوجی دستے اور ملٹری سازوسامان پولینڈ پہنچنا شروع ہو گئے۔
مقامی میڈیا کےمطابق امریکی فوجیوں کو لے کر ایک طیارہ شمالی مشرقی پولینڈ میں اترا ہے، اس سے پہلے سی 17 طیارے پر بھی فوجی…
اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس : فلسطین کے مغربی کنارے میں کھلم کھلا دہشت گردی کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو شہید کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین میں داخل ہو کر ایک شہری کا گھر تباہ کرنے کی…
روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میں فضائی انخلا ممکن نہیں ہو گا، برطانیہ
برطانوی مسلح افواج کے وزیر نے خبردار کیا ہے کہ رائل ایئر فورس یوکرین سے برطانوی شہریوں کے انخلا میں مدد دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوگی اس لیے تمام برطانوی شہریوں کو چاہیے کہ وہ اسی وقت یوکرین چھوڑ دیں۔ دوسری جانب امریکی حکام نے یوکرین میں…
حجاب پر پابندی: داخلی مسائل پر بیانات کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا، بھارت
بھارت میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے حوالے سے احتجاج اور تنازع جاری ہے جس پر پاکستان اور امریکی حکام نے مذمت بھی کی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ امور نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں…
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکا
واشنگٹن : امریکا نے روسی افواج کے یوکرین پر حملے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی افواج کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتی ہیں۔ امریکی شہری اگلے 48 گھنٹے…
روس کا یوکرین پر حملے کا خدشہ، بائیڈن اور پیوٹن کے درمیان گفتگو کا امکان
امریکا کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد کہ روس کسی بھی دن یوکرین پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کرنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرین…
امریکا کا 7 بلین ڈالرز، افغان عوام اور نائن الیون متاثرین میں برابر تقسیم کرنے کا اعلان
واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے امریکا میں منجمد افغان اثاثوں کو افغان عوام اور نائن الیون کے متاثرین میں برابر برابر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں منجمد افغان فنڈز کی مالیت 7 ارب ڈالر ہے جسے واپس کرنے کے…
