Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی لوک سبھا کے نصف ارکان جرائم میں ملوث ہیں : وزیراعظم سنگاپور

نئی دہلی : سنگاپور کے وزیراعظم نے کہا ہےکہ بھارتی لوک سبھا کے نصف ارکان جرائم میں ملوث اور ان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران وزیراعظم لی شین لا نے کہا کہ نہرو کے بھارت کی آج یہ حالت ہو چکی ہے کہ ایوان زیریں لوک سبھا کے…

اسرائیل کی پھر علاقائی دہشتگردی ، شام پر میزائل داغ دیئے

دمشق : اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر علاقائی دہشتگردی کا اقدام کرتے ہوئے شام پر میزائل داغ دیئے، رواں ماہ شام پر صیہونی ریاست کا یہ دوسرا حملہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گولان پہاڑیوں کے علاقے میں شامی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا، شامی فوج…

تھینک یو عمران خان : بل گیٹس

اسلام آباد : مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کا کہناہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر نتیجہ خیز بات چیت کے لیے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پاکستان سے جانے کے بعد ٹوئٹر پیغام میں بِل گیٹس نے لکھا…

برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 100 افراد ہلاک

برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، درجنوں…

بھارت میں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گر کر ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں خواتین اوربچوں سمیت 13 افراد کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں کش نگرمیں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گرکرہلاک ہوگئے۔ مرنے والی میں ایک سال کا بچہ اور10سال کی…

اسرائیل کا دمشق میں فوجی اڈے پر حملہ

اسرائیل نے دمشق میں شامی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ کردیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کے مطابق اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی حصے میں موجود فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ رواں ماہ اسرائیل کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 9 فروری…

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کے پاس اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ یوکرین کے صدر نے بی بی سی کو بتایا کہ نیٹو اتحاد میں شمولیت آسان نہیں ہو گی لیکن ان کے ملک…

مکہ سے مدینہ بلٹ ٹرین چلانے کیلئے 28 ہزار خواتین نے درخواست دیدی

سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی اسامی کےلئے28ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیورکی30 اسامیوں کے اشتہارکے جواب میں 28ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ اورمدینہ…

یوکرائن کی سرحد سے روسی فوجوں کی واپسی شروع

ماسکو:  روسی فوج کے اہلکار یوکرائن کی سرحد سے واپس اپنے فوجی اڈوں میں لوٹنا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کے بعد فوجی اہلکاروں کو یوکرائن کی سرحد سے واپس فوجی اڈے بلا…

بھارت میں واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے پر کشمیری طالب علم گرفتار

بھوپال:  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پلوامہ حملے سے متعلق واٹس ایپ اسٹیٹس پر ناراض بی جے پی رہنما کی شکایت پر پولیس نے کشمیری طالب علم کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری کالج میں زیر تعلیم…