Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس نے جوہری مشقوں کا آغاز کردیا
روس کی اسٹریٹجک نیوکلیئر فورسز نے گزشتہ روز صدر ولادیمیر پیوٹن کی زیر نگرانی مشقیں منعقد کیں جبکہ واشنگٹن نے الزام لگایا ہے کہ روسی فوج، یوکرین کی سرحد کے قریب جمع ہو کر آگے بڑھ رہی ہے اور حملے کے لیے تیار ہے۔
ڈان اخبار میں شائع عالمی خبر…
ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہوگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95…
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکا کا انتباہ
امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اتوار کو قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلائیں گے۔
خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق روس کی اسٹریٹیجک جوہری…
بھارت میں حجاب نہ اتارنے پر 58 طالبات کو کالج سے نکال دیا گیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے 5 سے زائد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس…
اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر دھاوا، براہ راست فائرنگ سے 100 سے زائد شدید زخمی
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نےشیخ جراح میں مظاہرین پر دھاوا بول دیا، کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ الخلیل میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے باعث سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
فلسطینیوں پر اسرائیل کا بدترین تشدد، مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے…
ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا امکان کم ہے : یوکرینی وزیر دفاع
کیف : یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا امکان کم ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیر دفاع نے کہا کہ کہ قومی انٹیلی جنس کی ملک کے خلاف ہر اقدام پر نظر ہے، روس نے 1 لاکھ 49 ہزار فوجی یوکرین کی سرحد پر…
امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون عالمی مالیاتی ادارے کی چیف مقرر
امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون سائرہ ملک کو اثاثہ جات کے انتظامی کی عالمی فرم ’’نوین‘‘ کی چیف انویسٹمنٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اثاثہ جات جیسے ایکویٹیز، فکسڈ انکم، ریئل اسٹیٹ، پرائیویٹ مارکیٹس، قدرتی…
یقین ہے روس نے یوکرین پر حملےکا فیصلہ کر لیا ، جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔
امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ…
افغانستان : تنگ کنویں میں گرنے والے حیدر کی موت نے ملا عمر کے بیٹے کو رلا دیا
کابل : افغانستان کے صوبے زابل کے تنگ کنویں میں گرنے والا بچہ دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ انتقال کے بعد طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے بیٹے موجودہ وزیر دفاع ملا یعقوب جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔
طالبان حکام کے مطابق صوبے زابل…
امریکی ڈپٹی سفیر ناپسندیدہ شخصیت، روس نے ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
ماسکو : روس نے امریکی ڈپٹی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کیا اور انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
بارٹل گورمین ماسکو میں امریکی…
