Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، ملک میں مارشل لاء نافذ
یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے زمینی دستے…
روس کےیوکرین میں فوجی آپریشن کوحملہ کہنا متعصبانہ ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین یوکرین کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہا ہے۔ فریقین تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کوقابوسے باہر ہونے سے بچائیں۔
ترجمان نے روس کی یوکرین میں کارروائی کوحملہ کہنے کو مسترد کرتے ہوئے…
یوکرین کی صورتحال عالمی امن کے لئے خطرہ ہے : اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورتحال عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرہ ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین کے حوالے سے روسی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متنازع…
یوکرین سے کشیدگی ، امریکی صدر کا کئی روسی اداروں اور شخصیات پر پابندی کا اعلان
یوکرین سے کشیدگی پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس کے کئی اداروں اور شخصیات پر مالی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کے یوکرین پر حملے کی شروعات ہیں، روس سے جنگ کا کوئی ارادہ نہیں لیکن امریکا…
پیوٹن کو ملک سے باہر فوج کی تعیناتی کی اجازت ، نیٹو کے جنگی طیارے ہائی الرٹ
ماسکو : روسی پارلیمنٹ نے صدر پیوٹن کو ملک سے باہر فوج کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے جبکہ نیٹو کے 100 سے زائد جنگی طیاروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق روسی ایوان بالا نے کہا کہ فوج کو امن کے قیام کے لئے تعینات کیا جانا…
سابق امریکی صدر کی سوشل میڈیا ایپ آج لانچ ہو گی
واشنگٹن : سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا ایپ رواں ہفتے سے ایپل کے پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی۔
سی ای او ڈیوین نونس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل آج سے ایپل…
یوکرین صحافی کا لائیو شو پر روسی سیاست دان پر حملہ
ویب ڈیسک : روس اور یوکرین کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، یوکرین میں لائیو شو کے دوران یوکرین کے صحافی نے روسی سیاست دان پر حملہ کر دیا۔
یوکرین کے ٹی وی شو پر روسی سیاستدان کو روس کا موقف بتانے کے لیے مدعو کیا گیا تھا، جس میں دونوں ممالک میں…
میامی کے ساحل پر ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
واشنگٹن : میامی کے ساحل پر ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، سمندر میں تیراکی سے لطف اندوز ہونے والے افراد بال بال بچ گئے۔
واقعہ فلوریڈا کے شہر میامی میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا ہیلی کاپٹر دوران پرواز توازن کھو بیٹھا۔ پائلٹ نے…
کریڈٹ سوئس بینک کے 18 ہزار اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک، 100 ارب سے زائد ڈالر موجود
بوسنیا : پنڈورا اور پاناما کے بعد نیا ہنگامہ، کریڈٹ سوئس بینک کے 18 ہزار اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک ہوگیا، کئی ڈکٹیٹرز، سیاستدانوں اور مافیاز سے تعلق رکھنے والے افراد کے کھاتے بھی شامل، اکاؤنٹس میں 100 ارب سے زائد ڈالر موجود، آرگنائزڈ کرائم…
حکومت اپنے غلط اقدامات کو چھپانے کیلئے بے بنیاد مقدمات درج کررہی ہے ، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی لیڈر شپ کا خاتمہ اور اپنے غلط اقدامات کو چھپانے کیلئے بے بنیاد مقدمات درج کررہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے…
