Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین نے پیوٹن پر براہ راست پابندیاں لگا دیں

کیف : یوکرین پر حملے کے بعد روس اور مغرب پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ گئے۔ امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین نے روسی صدر پیوٹن اور وزیر خارجہ پر براہ راست پابندیاں لگا دیں۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد اب تک کی سب سے بڑی جنگ کے بڑے…

یوکرینی صدر نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش مسترد کر دی

کیف : یوکرینی صدر نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش مسترد کر دی۔ ولادی میر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ آخری دم تک لڑیں گے، بھاگنے کیلئے سواری نہیں لڑنے کیلئے اسلحہ چاہیے۔ روس کی یوکرین کےخلاف جنگ میں شدت آگئی۔ لڑائی یوکرینی دارلحکومت…

روس کی یوکرین کیخلاف جنگ دارلحکومت کیف پہنچ گئی ، شہر میں زور دار دھماکے

کیف : روس کی یوکرین کے خلاف جنگ دارلحکومت کیف پہنچ گئی۔ شہرکےمختلف حصوں میں روسی اور یوکرینی فوج میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے چاروں طرف سے شہر پر حملہ کر دیا ہے۔ کیف کے شمال مغربی علاقوں میں فوجی بیس…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل

کیف :  یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ حالات بہت خراب ہیں، پاکستان حکومت جلد سے جلد یوکرین سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے۔ جنگ زدہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے پھر مدد کی…

روس یوکرین پر حملے فوری بند کرے‘ ملالہ یوسف زئی

لندن  نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملے فوری بند کرے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ملالہ نے کہا کہ تاریخ بتاتی ہے جنگیں ناقابلِ تلافی اور ناقابلِ تصور نقصان کا باعث بنتی ہیں۔ لوگوں کو کسی بھی چیز سے…

روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے‘ ایرانی وزیر خارجہ

تہران  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ بحران یوکرین کے بارے میں اپنے تازہ ٹوئٹ میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ وہ جنگ کو کسی بھی مسئلے کا حل…

برطانوی وزیر خارجہ نے روسی سفیر کو اپنے دفتر سے نکال دیا

لندن برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے روسی سفیر آندرے کلین کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے بعد انہیں دفتر سے نکال دیا۔برطانوی “اسکائی نیوز” نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی سفیر نے ٹیرس سے ان کے دفتر میں صرف دس منٹ کی ملاقات کی۔…

شام میں جنگ ختم ہو گئی‘بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں‘ اسرائیلی حکام کا اعتراف

تل ابیب  اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق شام پرعالمی جنگ کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر عبری زبان کے اخبار ارتص کے عسکری مسائل کے مبصر…

پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

یوکرین پر روسی حملے کے بعد دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں میں افرا  تفری کی صورتحال ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین میں موجود پاکستانی سفیر میجر جنرل(ر) نول اسرائیل کھوکھر نے یوکرین میں…

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج بلایا گیا۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن امن کو موقع دیں۔ سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس یوکرین کی درخواست پر بلایا گیا…