Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یوکرین کی خاتون صحافی پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم کے سامنے رو پڑیں

یوکرین سے تعلق رکھنے والی خاتون رپورٹر برطانوی وزیراعظم بورس جونسن سے سوال کرنے کے دوران رو پڑیں۔ یوکرائنی صحافی ڈاریا کالینیوک نے پولینڈ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ…

یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے، یوکرینی صدر

 یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پارلیمنٹ سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ یورپی یونین اپنے عمل سے ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ورچوئل خطاب کیا۔…

پیوٹن کی مغرب کو للکار، جھوٹ کا شہنشاہ قرار دیدیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو جھوٹ کا شہنشاہ قرار دے دیا۔ روسی صدر نے کہا کہ امریکی سیاستدان اور صحافی مانتےہیں کہ ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، مغربی ممالک امریکاکی آواز میں آواز ملارہے ہیں اور  پیروی کررہے ہیں، امریکی پیروی…

مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

مائیکروسوفٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر  (سی ای او ) ستیہ ناڈیلا کے جواں سالہ بیٹے  انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ زین ناڈیلا دماغی بیماری(cerebral palsy)کے ساتھ پیدا ہوئے تھے جو منگل کی صبح انتقال کرگئے۔ ستیہ ناڈیلا نے…

روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

بیلاروس: بیلاروس کی سرحد پر روسی اور یوکرینی سفارت کاروں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں فریقین دس نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو پانچ روز ہوگئے ہیں جس میں ہلاکتوں…

روس نے یوکرین میں موجود دنیا کے سب سے بڑے جہاز کو تباہ کردیا

کیف: یوکرین پر حملے کے چوتھے روز روس نے دارالحکومت کیف کے نواح میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز کو تباہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے تباہ کیا گیا جہاز گوستومل کے ایئرپورٹ پر موجود تھا، جو دارالحکومت سے تقریباً 20 کلومیٹر پر واقع…

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی نائب  وزیردفاع ہنا ملاریا نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں دعویٰ کیا کہ 4 روز کی لڑائی میں روس کے 5300فوجیوں ہلاک ہوئے جبکہ  29 روسی طیارے مارگرائے۔ انہوں نے…

بھارت؛ انتخابی جلسے میں پاکستان زندہ باد کے نعروں پر7 افراد پر مقدمات درج

الہٰ آباد: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک عوامی اجتماع میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے جس پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہٰ آباد کے انتخابی حلقے ہنڈیا میں سماج وادی پارٹی کے امیدوار کی انتخابی مہم جاری تھی اس…

ملائیشیا میں بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی

کوالالمپور: ملائیشیا میں کورونا وائرس کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والے نمازیوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے سیلنگور کے ہولو لنگٹ مسجد میں متعدد نمازیوں کو بوسٹر ڈوز نہ لگوانے پر مسجد میں نماز ادا…

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کراچی:انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…