Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان کا جون تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار رہنے کا امکان
اضافی معیار کے تحت کچھ اہداف کی تعمیل کے لیے پاکستان کے مزید 4 ماہ یعنی جون تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں رہنے کا امکان ہے۔
پیرس میں قائم عالمی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے ادارے…
یوکرین جنگ آٹھویں روز میں داخل، کیف کی اہم سٹریٹجک شہر خیرسون پر روسی قبضے کی تصدیق
کیف : روس اور یوکرین میں جنگ آٹھویں روز میں داخل ہو گئی، دارالحکومت کیف میں دھماکوں کی آوازیں مسلسل گونج رہی ہیں، یوکرین حکام نے اپنے اہم اسٹریٹجک شہر خیرسون پر روسی قبضے کی تصدیق کردی۔
روس کے یوکرین پرحملے جاری ہیں، چالیس کلومیٹر روسی…
یوکرین جنگ کے تباہ کن اثرات ، برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر بیرل تک پہنچ گئی
لاہور : روس یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر بدترین اثرات سامنے آنے لگے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ بلندی کو چھونے لگیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ…
ملک چھوڑ دیں، ہم آپ کی لاشیں دفنانا نہیں چاہتے : یوکرینی صدر کا روسی فوج کو پیغام
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روسی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا پیغام دیا ہے۔یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا کہ وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں۔
ایک بیان میں زیلنسکی نے کہ ہمارے فوجی اور بارڈر گارڈزز…
ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا : نیٹو چیف کا اعلان
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کرے اور اپنی فورسزکا انخلا…
روسی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کر دیں، پیوٹن دنیا میں تنہا ہو چکےہیں : جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکہ نے روسی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کر دیں، صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے امریکی پابندیوں سے روسی معیشت کو نقصان پہنچے۔ چھ روز قبل پیوٹن نے آزاد دنیا کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی۔ اُن کا خیال تھا کہ یورپ اور نیٹو…
برطانوی وزیراعظم کو یوکرینی صحافی نے ڈرپوک قرار دے دیا
وارسا : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو یوکرینی صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران ڈرپوک قرار دے دیا۔
جنگ زدہ ملک کے حالات بتاتے ہوئے کوکرینی صحافی ڈارلا کیلینیوک آبدیدہ ہو گئیں، انہوں نے بورس جانسن کو کہا کہ آپ پولینڈ کا دورہ کر سکتے ہیں لیکن…
یوکرین میں مہاجرین کا بحران سنگین، 6 لاکھ 60 ہزار شہری ملک چھوڑ گئے
کیف : یوکرین میں مہاجرین کا بحران سنگین ہوتا جارہا ہے، اقوام متحدہ کے مطابق اب تک چھ لاکھ ساٹھ ہزار شہری ملک سے باہر جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر انسانی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
روس یوکرین جنگ سے عام…
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں رمضان کی خصوصی تیاریاں، اہم اعلانات
کورونا وبا کے بعد پہلی بار اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدا…
چالیس میل طویل روسی فوجی قافلے کی کیف کو دھمکی، گولہ باری میں شدت
جنگ کے چھٹے دن روسی ٹینکوں اور دیگر گاڑیوں کے 40 میل طویل قافلے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کو خوف زدہ کردیا جبکہ روس نے ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر پر گولہ باری تیز کر دی۔
کریملن سخت عالمی اقتصادی پابندیوں کی وجہ سے تنہائی کا شکار ہے جس کے…
