Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
نیویارک : اقوام متحدہ (یو این او) کی سلامتی کونسل نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ اور حکومت پاکستان سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
سلامتی کونسل سے جاری کردہ بیان میں پشاور میں ہونے والے…
محاذ جنگ کے دوران یوکرینی فوجی کی ساتھی خاتون اہلکار سے شادی
روسی افواج کی بمباری کے دوران یوکرینی فوجی نے اپنی ساتھی اہلکار کے ساتھ شادی کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی فوج کے علاقائی دفاع کی بریگیڈ 112 کی اہلکار لیسیا نے اپنے ساتھی اہلکار والیری سے محاذ جنگ کے دوران شادی کرلی جس میں…
خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا نہیں یہ ان کا اپنا انتخاب ہے، ملالہ یوسف زئی
دنیا کا اہم ترین ایوارڈ ’نوبیل انعام‘ حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا برقع اتارنا چاہتی ہیں، یہ ان کا اپنا انتخاب ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ دونوں میں سے کسی کی بھی حمایت نہیں کرتی بس یہ کہنا چاہتی…
شہریوں کے محفوظ انخلا کی روسی پیشکش یوکرین نے ٹھکرادی
یوکرین سے شہریوں کے محفوظ انخلا تک روس کی محدود جنگ بندی کی پیشکش یوکرین نے مسترد کردی ہے۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق یوکرین نے شہریوں کے انخلا کی پیشکش کو غیراخلاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انخلا کے راستے شہریوں کو روس یا اس کے اتحادی ملک…
روس یوکرین جنگ : انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
سنگاپور : عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی قیمت 129 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گئی۔
گیس کی قیمت 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی ہے جبکہ سونے کی قیمت…
یوکرینی شہر ارپن میں شدید لڑائی جاری ، ماریو پول میں عارضی جنگ بندی ایک بار پھر ناکام
کیف : یوکرین کے شہر ارپن میں شدید لڑائی جاری ہے۔ محاذ جنگ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافی اور پناہ کی تلاش میں شہری بمباری کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے، ماریو پول میں عارضی جنگ بندی ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ روس کے مختلف شہروں میں جنگ کے خلاف…
شمالی کوریا کا 2 ماہ میں نواں میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے رواں برس میزائل تجربات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے اور صرف 2 ماہ میں اب تک 9 میزائل تجربات کرچکا ہے۔
شمالی کوریا نے اپنے سخت ترین حریف جنوبی کوریا میں انتخابات کے قریب آتے ہی میزائل تجربات میں ضافہ کردیا ہے۔ اس سلسلے…
روس کے راکٹ پر بھارت کا پرچم موجود، امریکا، جاپان کا پرچم ہٹا دیا گیا
روسی حکومت کی خلائی ایجنسی نے اپنے راکٹ سے امریکا اور جاپان سمیت کئی ممالک کے جھنڈوں کو ہٹا دیا ہے لیکن بھارت کے جھنڈے کو برقرار رکھا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکومت کی خلائی ایجنسی کے …
روسی شیلنگ کے بعد یورپ کے سب سے بڑے پاور پلانٹ میں آتشزدگی
روسی فورسز کے یوکرین میں توانائی پیدا کرنے والے اہم شہر میں حملے جاری ہیں جہاں یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ نشانہ بنا اور آگ لگنے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے تابکاری کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔
خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ…
روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت
بیلاروس: روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایک اہم نکتے پر فریقین نے اتفاق کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان…
