Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یوکرائن کے مسئلے پر روس اور امریکا کی ایک اور بیٹھک بے نتیجہ ختم
جنیوا : یوکرائن کے مسئلے پر روس اور امریکا کی ایک اور بیٹھک بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ جنیوا میں روسی وزیر خارجہ نے امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی تاہم دونوں رہنما کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ۔
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف اپنے وفد…
انڈین میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر روس کیوں بے چین ہے؟
انڈیا میں روسی سفارت خانے نے مقامی میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انڈین میڈیا کی رپورٹنگ پر اعتراض کیا ہے۔
سات جنوری کو قزاقستان میں روسی فوج بھیجنے کے بارے میں انڈین میڈیا میں جس طرح کی رپورٹس…
امارات میں 2020 کے دوران شادیوں کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
متحدہ عرب امارات کے مرکزی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ 2020 کے دوران ملک میں شادیوں کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2020 کے دوران 17653 شادیاں ہوئیں جبکہ 2019 کے دوران یہ تعداد 14909…
روس کو جارحیت کے حوالے سے واضح پیغام دینا چاہتے ہیں، نیٹو
نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ کی یوکرین کےنائب وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔
برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر روس کو واضح پیغام دیناچاہتےہیں۔ یوکرین پر کسی بھی جارحیت کی روس کو بھاری…
ایران پر حملے کیلئے کسی بھی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیراعظم
تل ابيب: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔
رائٹرز کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا…
ابھی طالبان کی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا، ایران
ایران نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے مثبت مذاکرات کے باوجود واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک طالبان کی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔
خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اتوار کو طالبان حکومت کے وفد نے وزیر خارجہ امیر خان…
میانمارکی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو4 سال قید کی سزا سنادی
برما : میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی۔ آنگ سان سوچی پر3مختلف الزمات کے تحت سزا سنائی گئی۔
میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی رہنما آن سان سوچی کو چار سال قید کی…
ترکمانستان حکومت کا جہنم کا دروازہ بند کرنے کا فیصلہ
وسط ایشیائی ملک ترکمانستان کی حکومت نے جہنم کا دروازہ کہلانے والے آگ کے گڑھے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکمانستان میں سنہ 1971 میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران ماہرین نے ایک گڑھا کھودا تھا جس میں آگ…
قازقستان: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہوگئی
الماتے سے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر گزشتہ ہفتے مظاہرے شروع ہوئے تھے۔
دوسری جانب خبر ایجنسی نے بتایا کہ…
شمال مغربی نائیجریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد ہلاک
فوج کی جانب سے نائجیریا کے مسلح گروہوں پر فضائی کارروائی کے بعد شدت پسند گروہ کے جوابی حملے میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مقامی افراد نے بتایا کہ فوج کی جانب سے علاقے کے محاصرے کے بعد رہائشی…
