Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازم کرنے پر جنرل اسمبلی میں غور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹوکا جواز لازم کرنے پر جنرل اسمبلی میں غور شروع کردیا گیا۔
ویٹوکا جوازپیش کرنے سے متعلق تجویزیورپی ملک لکتونسٹائن نے پیش کی ہے۔
سلامتی کونسل میں برطانیہ، فرانس، امریکا، روس اورچین ویٹوکا حق رکھتے ہیں،…
افغانستان کے مختلف علاقوں میں 3 دھماکے، 5 افراد جاں بحق، 65 زخمی
کابل : افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ افغانستان کے شہر مزارشریف کی مسجد میں ہوا۔ دوسرے واقعے میں افغان صوبے ننگر ہارمیں سڑک کنارے…
روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
ماسکو : روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمت کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج ک جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمت کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔…
ہیٹی میں چھوٹا طیارہ گلی میں گر کرتباہ ، پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک
پورٹ او پرنس : ہیٹی میں چھوٹا طیارہ گلی میں گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق طیارے نے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بج کر چوالیس منٹ پر اڑان بھری، پرواز دارالحکومت پورٹ او پرنس سے جکمل شہر…
سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
ریاض : سعودی عرب میں عید کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ شاہی فرمان کے ذریعے تعلیمی اداروں میں جمعہ 22 اپریل سے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ شاہی فرمان سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے جاری کیا گیا…
امریکا میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں 2 لاکھ 10 ہزار تارکین گرفتار
واشنگٹن : امریکا میں ایک ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں دو لاکھ دس ہزار افراد کو غیر قانونی…
پیرو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں ، پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد
لیما : پیرو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رواں ماہ کارروائیوں کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
سکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ حکام کے مطابق برآمد کی گئی…
برطانوی عدالت کا وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
لندن : برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جولین اسانج امریکا میں عراق اور افغانستان سے متعلق خفیہ دستاویزسے متعلق ٹرائل کا سامنا کریں گے۔ امریکا حوالگی کا فیصلہ…
سری لنکا میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، ایک ہلاک، 12 زخمی
کولمبو : سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں، ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
فورسز نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور گولیوں کا استعمال کیا جس کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔…
کابل ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا ، 6 افراد جاں بحق ، 11 زخمی
کابل : افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا، افسوسناک واقعہ میں چھ افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں واقع لڑکوں کے سکول میں دو دھماکے ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک دھماکا…
