Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی۔رپورٹس کے مطابق الہان عمر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملیں گی اور آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن…

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا انتقال کرگیا

لزبن : سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جن بچوں میں سے ایک نومولود بیٹا چل بسا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیٹے کے انتقال کی خبر دی۔ رپورٹس کے مطابق…

اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی ، غزہ پر طیارے آگ برساتے رہے

راملہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو…

روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا

کیف : روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوؤں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ برطانوی جنگجوؤں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی کہ ان کی رہائی کے بدلے یوکرین میں قید…

اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں : پوپ

ویٹی کن سٹی :  ویٹی کن میں دو سال بعد کورونا پابندیوں کے بغیر ایسٹر کا تہوارمنایا گیا، پوپ فرانسس کا کہنا تھا اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں۔ ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی سب سے بڑی تقریب ہوئی، کورونا پابندیاں ختم ہونے…

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد : امریکا کے محکمہ خارجہ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کے خلاف بدترین انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی نشاندہی بھی کر دی۔ انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ…

شمالی کوریا کا ایٹمی میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ایک ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اس ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے ٹیکٹیکل گائیڈڈ میزائل کے تجربے کے موقع پر موجود تھے اور…

دلی میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش ناکام، انتہا پسند پولیس نے درجنوں مسلمان گرفتار…

نئی دہلی : بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم مخالف کارروائیاں معمول بن گئیں، دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش کی، مسلمانوں نے مزاحمت کرکے یہ کوشش ناکام بنا دی، بندوقوں اور تلواروں سے لیس جلوس نے…

جنوبی افریقہ میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 395 ہو گئی ، مزید سیلاب کا خدشہ

کیپ ٹاون : جنوبی افریقہ میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 395 ہو گئی، حکام نے گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب کے مزید ریلے آنے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں بارشوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک ہفتے سے…

بھارت: آسام میں طوفان، بارش سے 14 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے طوفان اور بارشوں سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کئی گھر تباہ ہو گئے۔ پیش آنے والے حادثات کے باعث متعدد درخت جڑ سے…