Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایمنسٹی کا ایران میں شہریوں کیخلاف خونریز کریک ڈاؤن کی تحقیقات کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے شہر زاہدان میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نمازیوں اور عام شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بیان میں کہا کہ صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید، 11 زخمی

 اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 11 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے پناہ گاہ کیمپ میں سرچ آپریشن کیا اور چھاپہ…

مسئلہ کشمیر کے پرامن تصفیے کیلئے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کے حامی ہیں، جرمن وزیرخارجہ

جرمنی کی وزیرخارجہ اینالینابائیربوک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ مسئلہ کشمیر سمیت خطے کے تنازعات کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی…

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

بیلجیئم کی وزیر خارجہ اور دیگر دو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ میں اپنے بال کاٹ کر ایران کی 22 سالہ خاتون مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیا۔ وزیر خارجہ ہادجہ لہبیب نے آج پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے اپنے بال کاٹے، ان سے قبل نائب وزیر خارجہ…

ترک اور شامی صدور کے درمیان جلد ملاقات متوقع

 ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا کہ مناسب وقت آنے پر وہ شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان جلد سخت حریف شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گی جس کے لیے وزارت خارجہ کی سطح پر…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سنکیانگ پر بحث مسترد کردی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بیجنگ کی جانب سے شدید لابنگ کے بعد چین کے علاقے سنکیانگ میں وسیع پیمانے پر ہونے والی مبینہ زیادتیوں پر بحث منعقد کرنے کے خلاف ووٹ دیا، جس سے مغربی ممالک کو بڑا دھچکا پہنچا۔ امریکا اور اتحادیوں نے…

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، واقعے میں ملوث 6 افراد گرفتار

انڈونیشیا کے شہر ملنگ میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے واقعے میں ملوث 6 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ مقامی پولیس چیف لیسٹو سگت پرابوو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات اور شواہد کی بنا پر 6 مشتبہ افراد کو…

بھارتی فوج کا ٹی 90 ٹینک پھٹ گیا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک

بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارت کے شہر جھانسی میں فوجی مشقیں جاری تھیں۔ فائرنگ کی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کے ٹی 90 ٹینک کی بیرل پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر…

دنیا میں سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے؛ امریکی صدر

 امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دنیا کو ایٹمی جنگ کا خطرہ درپیش ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں 1962 میں کینیڈی اور کیوبن میزائل بحران کے بعد سے نیوکلیئر…

انڈیا: غیر شادی شدہ خواتین کو بھی 24 ہفتوں میں اسقاط حمل کا حق

سپریم کورٹ آف انڈیا نے فیصلہ دیا ہے کہ تمام خواتین، چاہے ان کی ازدواجی حیثیت جو بھی ہو، کو حمل کے 24 ہفتوں تک اسقاط حمل کروانے کا بنیادی حق حاصل ہے، جس کے بعد سماجی کارکنان نے اسے سراہا ہے۔ بھارت کے اسقاط حمل کے قانون کے تحت اس سے قبل…