Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عمران خان بھی فاسٹ بولر حارث رؤف کے معترف
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور 1992 کے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں زبردست بولر قرار دے دیا۔
سابق کرکٹر نے اڈیالہ گاؤں میں بچوں سے رسمی گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ اڈیالہ گاؤں میں عمران خان…
بھارت: 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو ہلاک کر دیا گیا
بھارتی ریاست بہار میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ٹائیگر نے گزشتہ 4 دن کے دوران 1 بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ یہ ٹائیگر کُل 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار چکا تھا۔…
ایران کا سرکاری چینل ہیک؛ آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر
مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج کرنے والے ایرانی ہیکروں نے لائیو بلیٹن کے دوران سرکاری چینل ’آئی آر آئی بی‘ ہیک کرکے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر کردئیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں مھسا امینی کی پولیس کی…
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، 11 زخمی
مقبوضہ فلسطیین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید، 11 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نےہفتہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین مہاجر کیمپ میں چھاپے کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔…
پاکستان کا سفر کرنے والے امریکیوں کیلئے نئی ہدایات جاری
امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ممکنہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خطرے کے تناظر میں سفر سے متعلق ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔
محکمہ خارجہ امریکا کی جانب سے جاری…
جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پرآسٹریلوی ہائی کمشنرکی مبارکباد
پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پاکستان اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔
اس موقع پر نیل ہاکز کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بادشاہی مسجد کی تصویر بھی شئیر کی…
دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا
دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافے اور بڑھتی ہوئی…
ایمنسٹی کا ایران میں شہریوں کیخلاف خونریز کریک ڈاؤن کی تحقیقات کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے شہر زاہدان میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نمازیوں اور عام شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بیان میں کہا کہ صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید، 11 زخمی
اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 11 کو زخمی کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے پناہ گاہ کیمپ میں سرچ آپریشن کیا اور چھاپہ…
مسئلہ کشمیر کے پرامن تصفیے کیلئے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کے حامی ہیں، جرمن وزیرخارجہ
جرمنی کی وزیرخارجہ اینالینابائیربوک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ مسئلہ کشمیر سمیت خطے کے تنازعات کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں۔
سرکاری خبرایجنسی اے پی پی…
